پنجاب: زیادتی کے بڑھتے واقعات کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلے ساڑھے 3سال میں ان کیسز میں بے تحاشا اضافہ ہوا، ہم نے کیبنٹ کمیٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے: عطااللہ تارڑ

لاہور: پنجاب حکومت نے خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زیادتی کے معاملے پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر داخلہ عطاءاللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب سے حکومت میں آئے ہیں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال ابتر ہے، روزانہ کی بنیاد پر ریپ کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، پچھلے ساڑھے 3سال میں ان کیسز میں بے تحاشا اضافہ ہوا، ہم نے کیبنٹ کمیٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیبنٹ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر سمیت تمام چیزوں کا جائزہ لے گی، سول سوسائٹی، اساتذہ ، وکلا اور جتنے بھی ادارے خواتین اور بچوں کے لیے کام کررہے ہیں ان سے مشاورت کی جائے گی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے کہا کہ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال باعث تشویش ہے، پنجاب کے 20 حلقوں میں انتخابات ہورہے ہیں، ہم یہ کوشش کریں گے تمام ضمنی انتخابات کو پرامن طریقے سے کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہےکہ اسلحہ اور ہتھیار کسی صورت استعمال نہیں ہونے دیں گے، پرویز الٰہی ایک غیر آئینی اجلاس چلارہے ہیں، اسپیکر اگر اپنے آفس کو استعمال کررہے ہیں تو اس کی کوئی آئینی اہمیت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hina pervaiz Butt?

jab govt he later on ki ho tu kia karain .chahey mulk ya awam k

Besides these enforcement measures,,, efforts should also be made for increasing human development index so that frustration the basic evil element- the cause of this heinous crime may also be cured,,,,

خدا کی قسم اس ریاست کی جرم جیسے چوری،ملک لوٹنا پیسہ چوری کرنا، لڑکیاں اغواء کرنا قتل و غارت کرنا سب کے سب بڑے لوگ کرتے ہیں، مثلا سیاستدان، جرنیل کرنیل وغیرہ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے تاجروں نے 9 بجے بازار بند کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے 8 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑال کی کال دے دی ہے،تاجر برادری کا کہناہے کے حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردومعاشی قتل عام نہیں ہونے دیں گے، تاجر برادری مزید پڑھیے: expressnews Good Hartaal k bjaaye sarkon per ao or in kuton ko jahanum wasil kro
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اتوار کے احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے: عمران خانTu doop k marr Jaa kahin Jaa k.. Mulk ko is maqam tk ly aany ki wjaa tu hai na-Ehl admi.. دیکھینگے چورن بک رہا ہے یا بند ہو گیا ورنہ اگلی تاریخ دینگے 😜😜🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”کل کے احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے“”کل کے احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے“ arynewsurdu PakistanKiAwazARY خوب اللہ آپ کو کامیاب کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔امین۔ نوازشریف کے کمرے سے ٹی وی لے گیا تھا نا۔۔۔ نوازشریف تیری حکومت لے گیا۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا حکومتی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار07:41 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بازار جلد بند کرنے کا فیصلہ عید تک مؤخر کیا جائے، انجمن تاجران کا مطالبہکاروبار پہلے ہی تباہ حالی کا شکار ہیں، بازار جلد بند کرنے کا فیصلہ عید تک مؤخر کیا جائے، خالد پرویز مزید پڑھیں: GeoNews traders ان۔ن لیگی تاجروں کو یہی کہوں گا کہ ہور چوپو Early closing of market is right decision. Ask this gentleman how much tax he is paying.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »