اداکارہ میرا کا عتیق الرحمٰن سے نکاح درست قرار دینے کیخلاف اپیل خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ میرا کا عتیق الرحمٰن سے نکاح درست قرار دینے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

اداکارہ میرا نے سیشن عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دبئی میں فلم کی عکس بندی کے دوران عتیق الرحمٰن نے جھوٹا نکاح نامہ اور تصاویر تیار کیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ عتیق الرحمٰن نے شہرت کے حصول اور بلیک میل کرنے کے لیے یہ جھوٹا نکاح نامہ تیار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات