سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کی تیاریاں مکمل - ExpressNews

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے 14 اضلاع میں پولنگ کی تیاری مکمل کرلی گئیں۔

، مختلف کیٹگریوں کی 6083 نشستوں پر 22050 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ 1081 نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 2 کروڑ 95 لاکھ 44 ہزار 790 بیلٹ پیپرز استعمال ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے 14 اضلاع میں 9290 پولنگ اسٹیشن اور 29977 پولنگ بوتھ بنائے ہیں، 102682 افراد پر مشتمل انتخابی عملہ بلدیاتی انتخابات میں خدمات انجام دے گا۔ 1504 نشستوں کے لیے 3942 امیدواروں کے مطابق مقابلہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، 500 سے زائد امیدوار بلامقابلہ کامیابPTI zindabad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا بلدیاتی انتخابات میں خصوصی فورس تعینات کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومحکمہ پولیس کو پولنگ ایریاز میں سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لیے سی سی ٹی وی نصب گاڑیوں کو متحرک کرنے کی ہدایت Yes ofcourse for manipulation in elections خصوصی فورس خصوصی دھاندھلی کرائے گی Na ho ga Dhandli Force😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات : سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیابلدیاتی انتخابات : سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتویوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے. یہ بھی پڑھیئے: DailyJang کیونکہ تحریک انصاف کی جیت واضح تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتویوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے،الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاریبلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »