سندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر کرنے میں ناکام -

سندھ حکومت رولز 13 کے تحت پرائیویٹ اسکولوں سے دس فیصد بچوں کو مفت تعلیم دلوانے میں کیوں ناکام ہے؟ عدالت۔ فوٹو: فائلسندھ حکومت صوبے میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے میں ناکام، سندھ ہائیکورٹ نے تعلیمی معیار، فنڈز جمع کرنے اور تقسیم کے طریقہ کی جانچ کے لیے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی۔

جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل بینچ کے روبرو صوبے میں فنڈز جاری ہونے کے باوجود تعلیمی معیار کی صورتحال پر سماعت ہوئی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ مختلف ذرائع سے اربوں روپے فنڈز جاری ہونے کے باوجود صوبے میں تعلیمی معیار کی صورتحال کیوں ابتر ہے؟ سندھ حکومت رولز 13 کے تحت پرائیویٹ اسکولوں سے 10فیصد بچوں کو مفت تعلیم دلوانے میں کیوں ناکام ہے؟سندھ میں تعلیم کے نام پر کون کون سے ادارے فنڈز دے رہے ہیں؟سندھ میں تعلیم کے نام پر کون سا ادارہ فنڈز جمع کرتا ہے؟تعلیمی اخراجات اور فنڈزکی تقسیم کا طریقہ کار کیا...

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا تعلیم کے نام پر جاری فنڈز کرپشن کی نذر تو ہورہے ہیں ؟ہائی کورٹ نے تعلیمی معیار، فنڈز جمع کرنے اور تقسیم کے طریقہ کی جانچ کے لیے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی۔ عدالت نے کمیٹی میں سیکریٹری تعلیم،سیکریٹری انڈوومنٹ، ڈائریکٹر اسکول اینڈ کالجز، قانون دان ملک الطاف جاوید، سارہ ملکانی ایڈووکیٹ کو بھی شامل کرنے کا حکم دیاہے، عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ سے کمیٹی تشکیل دے کر جنوری میں رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوحکومت اور اپوزیشن عدالت آنے کی بجائے معاملے کو پارلیمنٹ میں حل کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کمپین مسترد،حکومت کا باپ کو قتل کرنے والی تین بہنوں کے خلاف ٹرائل کااعلانماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اپنے والد کو قتل کرنے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اختر مینگل کی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی - Pakistan - Dawn NewsYeh sirf dhamki dhamki khelte hen Kisi ko Balochistan ki koi parwah he nahi Waiting for that day. Tum sub ka mushtarka bapp..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی منصوبوں پر 30ارب سے زائد خرچ کرینگے، اسد عمروفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ موجودہ سال تعلیمی منصوبوں پر 30 ارب روپے سے زیادہ خرچ کرنے کا ہدف ہے۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 وفاقی وزرا اسلام آباد کے دیہی علاقہ پر توجہ دیں جناب ۔ تعلیم صاف پانی ، گلیاں صحت اور روزگار Asad_Umar
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خاندانی منصوبہ بندی کو نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہwww.24newshd.tv It’s foreign agenda 😜😜😜
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خوراک کا ضیاع کم کرنے کے سات طریقےخوراک کا ضیاع آج انسانیت کو درپیش مسائل میں سے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے کیونکہ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں بنائے جانے والے تمام کھانے میں سے ایک تہائی ضائع ہو جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »