سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت:فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈرجاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

کراچی :سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء فریال تالپورکے پروڈکشن آرڈرجاری کردیئے گئے۔

رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 13ستمبر کے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھیجا گیا پروڈکشن آرڈر پنجاب حکومت کو موصول ہوگیا ۔ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی میں لانے کیلئے مراسلہ چیئرمین نیب،سیکریٹری وزارت داخلہ اورچیف سیکریٹری پنجاب کو بھیجا گیا تھا ۔ قائم مقام اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے فریال تالپور، اسپیکرآغا سراج درانی اورجاوید حنیف کو سندھ اسمبلی لانے کیلئے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعید غنی کا فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کااعلانکراچی :وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پروڈکشن آرڈر پر سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی کے مسائل کون حل کرے گا وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئیں، سندھ حکومت نے کراچی کےمسائل پر بنی وفاقی حکومت کی کمیٹی پر اعتراض کردیا۔ وزیراطلاعات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست کردی02:06 PM, 11 Sep, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور:تحریک انصاف کے سابق رکن خیبر پختونخوا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی - ایکسپریس اردوبھارت میں قیام کے دوران بلدیو کمار نے وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کےوہ سابق رکن صوبائی اسمبلی جس نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدیپشاور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی؛ ہوسٹلوں میں رہنا طلبا کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا - ایکسپریس اردویونیورسٹی کے8ہوسٹل پینے کے صاف پانی سمیت تمام بنیادی سہولتوں سے محروم،6 ہزار طلبا دریائے سندھ کاگدلا پانی پینے پرمجبور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »