سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 21 افراد انتقال کر گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 21 افراد انتقال کر گئے ARYNewsUrdu

کراچی: صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے وار تیزی سے جاری ہیں، صوبے میں مہلک وائرس سے مزید 41 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس سے متعلق اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ سندھ بھر میں کرونا کے مزید 1564 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اب تک کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 1124 ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 6597 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ اب تک 395287 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جس میں سے 72656 پازیٹو آئے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوبے میں اس وقت 33131 مریض زیر علاج ہیں جبکہ ان میں سے کرونا کے 614 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جن میں سے 118 مریضوں کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ آج 1357 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے، صوبے میں اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 38401 ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,946 نئے کیسز سامنے آئے، جبکہ مزید 105 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 185,034 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد 3,695 ہو گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئےکراچی: صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے وار تیزی سے جاری ہیں، صوبے میں مہلک وائرس سے مزید 41
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکارسندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکارکراچی: سندھ پولیس میں کرونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوان کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزکرونا وائرس انفیکشن سے صوبہ سندھ میں آج مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے جب کہ 1464 مزید نئے کیسز سامنے آ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزسندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسز Sindh CasesReported CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »