سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئے Sindh coronavirus

افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 890 ٹیسٹ کیے گئے، ان ٹیسٹوں کے نتیجے میں 2275 نئے کیسز سامنے آئے۔صوبے میں اب تک 378849 ٹیسٹ کیےگئے،جس میں 69628 کیسز سامنے آئے۔ مراد علی شاہ نے کرونا کی صورت حال پر اپنے بیان

میں کہا کہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وبا سے مرنے والوں کی تعداد 1089 ہوگئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ اس وقت صوبے میں کرونا سے متاثرہ 32 ہزار 261 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 30 ہزار 705 گھروں پر، 48 آئیسولیشن سینٹرز، 1508 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس سے ریکارڈ امواتصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی، پنجاب میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے متاثر نوزائیدہ بچوں میں کون سی علامات پائی گئیںکرونا سے متاثر نوزائیدہ بچے تیز بخار میں مبتلا ہوتے ہیں، تحقیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشافکرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئےسندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 95 ہزار 764 تک پہنچ گئی ہے، وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے مزید 2190 کیسز رپورٹسندھ میں کرونا کے مزید 2190 کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »