سندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ پولیس میں کرونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوان کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے سندھ پولیس کے 1022 افسران اور جوان متاثر ہوگئے۔ترجمان سندھ پولیس نے بتایا کہ گزشتہ دو روز کے دوران کرونا وائرس کے مزید 48 نئے کیسز سامنے آئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سندھ میں زیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 739 ہے،270 افسران اور جوان صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ کرونا وائرس کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 13 اہلکار شہید ہوئے، شہدا میں 11 کا تعلق کراچی اور 2 کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 4,951 نئے کیسز سامنے آئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 176,617 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد 3,501 ہو گئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 5 ہزار 224 ہے، جبکہ اب تک 67,892 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا متاثرہ سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے متجاوزکورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرنے والے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حافظ آباد: سی آئی اے پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم جاں بحقحافظ آباد: سی آئی اے پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے مزید 2190 کیسز رپورٹسندھ میں کرونا کے مزید 2190 کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئےسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئے Sindh pid_gov MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے سرکاری ملازمین 15، 15 دن گھر و دفتر میں کام کرینگے، چیف سیکریٹریسندھ حکومت نے سرکاری دفاتر کے ملازمین کے لئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے۔ چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کے احکامات میں مزید کہا گیا ہے کہ ملازمین 15 دن گھروں سے کام کرینگے جبکہ 15روز دفاترمیں آنا ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے ڈی بی کیساتھ سندھ میں شعبہ تعلیم اور ٹرانسپورٹ منصوبوں کے معاہدوں پر دستخطاسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) اور پاکستان کے مابین سندھ میں شعبہ تعلیم اور کراچی میں ٹرانسپورٹ بس کے 359 ملین ڈالر کے دو منصوبوں کے لئے مالی معاونت کے معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »