سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پولنگ کا عمل جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کا عمل جاری

مختلف ڈویژن سے 1 ہزار سے زائد امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں/ فائل فوٹو، گوگل سورس سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں 9 ہزار پولنگ اسٹیشنزقائم کیے گئے ہیں جن میں پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ہزار سے زائد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔مختلف ڈویژن سے 1 ہزار سے زائد امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، لاڑکانہ ڈویژن کے 5 اضلاع جیکب آباد، کشمور، شکار پور، لاڑکانہ اور شہداد کوٹ کے عوام آج اپنے بلدیاتی نمائندے منتخب کریں گے۔

سکھر ڈویژن کے 3 اضلاع خیر پور، سکھر اور گھوٹکی، شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے 3 اضلاع شہید بے نظیر آباد، سانگھڑ، نوشہرو فیروز اور میرپور خاص ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور خاص، عمر کوٹ اور تھر پارکر میں بھی پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے فوج اور رینجرز کے اہلکار تمام حلقوں میں گشت کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلیے 65 دن میں حلقہ بندیوں کا حکم - ایکسپریس اردوامید ہے الیکشن کمیشن 65 دن میں 101 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کرے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ ✌🏻✌🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل […] PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فاروق ستار کا اپنا پینل بناکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہفاروق ستار کا اپنا پینل بناکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ arynewsurdu Bajwe ke paas jaao us ke tattay saaf karo tho showbaz zordari ki tarah kuch mil jaaye ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق بلدیاتی چئیرمین انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کے سابق بلدیاتی چئیرمین انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے مزید پڑھیں: ExpressNews انا للہ وانا الیہ راچعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »