سندھ حکومت کی زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینے کی تیاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کی زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینے کی تیاری تفصیلات جانئے : DailyJang

اس کے باوجود سندھ حکومت نے عوام سے زیر زمین پانی نکالنے پر ایک روپیہ فی لٹر ٹیکس لینے کی تیار کرلی ہے۔

سندھ کابینہ کے اجلاس میں واٹر بورڈ کی تجویز پر سندھ حکومت نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں کے ایم سی سے 29 ایکڑ سلاٹر ہاؤس کی زمین واپس لے لی گئی۔ بھینس کالونی والے سلاٹر ہاؤس کی زمین پر بی آر ٹی ریڈ لائن کے لیے بائیو گیس پلانٹ لگایا جائے گا۔ صوبائی حکومت کے ایم سی کو کسی اور مقام پر اراضی دے گی۔

کابینہ نے مرحوم ملازمین کے کوٹے پر ملازمتیں فراہم کرنے کی منظوری بھی دی۔ انتقال کرنے والے ملازم کا بچہ کم عمر ہے تو اُن کو 2 سال کے اندر متعلقہ ادارے کو آگاہ کرنا ہوگا۔ غیر شادی شدہ ملازمین کی بہن یا بھائی ڈیزیز کوٹہ کے مستحق ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام باہر نکلے، اور نکال کر باہر پھینکے انکو اسمبلیوں سے۔ عوام بھی خاموشی سے یہ مظالم برداشت کر رہی ہے۔

Digoxin_06 😭😭😭

خیر منائیے ابھی سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگ رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی سفارش05:32 PM, 10 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد : چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن    نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سپریم کورٹ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: خیبرپختونخوا حکومت کی مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر نے خیبر پختونخواہ حکومت کی مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی۔ Haha niazi kehta tha duniya ka behtreen local govt system laye ga bhenchoot ko 8 sal ho gaye kpk me per local govt e khatam ker diye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کے لئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار بنانے کی ویڈیو وائرلاس سے بڑھ کر عورت کی تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ اسے اس قدر خوف والی جگہ پے صرف اشتہار کی خاطر کھڑا کر دیا گیا Wowww Low quality Photoshop
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے ہر قصبے کو صاف پانی کی فراہمی کا عزم ہے: گورنر پنجابیہ عزم بیانات تک محدود رہے گا عزم رکھنا اچھی بات ہے اس عزم کو اپنے اندر ہی رکھیں مرنے کے بعد اللہ میاں کو بتانا کہ ہمارا عزم تھا کہ عوام کو اچھی سہولیات دیں تو شاید تم لوگوں کی بخشش ہو جاے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »