الیکشن کمیشن: خیبرپختونخوا حکومت کی مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر نے خیبر پختونخواہ حکومت کی مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی۔

سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ میں حلقہ بندی کا کام مکمل کر لیا ہے، لہذا صوبائی حکومت کی مارچ 2022ء میں الیکشن کے انعقاد کی تجویز ناقابل قبول ہے۔ بلوچستان حکومت بھی ایک ماہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل کرے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے یہ بات ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات پر غور کیا گیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اجلاس کو بتایا کہ حلقہ بندی کمیٹیاں اور حلقہ بندی اتھارٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی طرف سے لوکل کونسلز کی تعداد اور نام نہیں دیئے گئے، اس وجہ سے صوبے میں حلقہ بندیوں کا کام شروع نہیں ہو سکا۔ الیکشن کمیشن سفارشات کی روشنی میں متعلقہ قوانین میں ترامیم بھی نہیں کی جا سکیں جو الیکشن کے انعقاد کیلئے ضروری ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ مطلوبہ کام بروقت مکمل نہ ہوا تو چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں حلقہ بندی کا کام مکمل کر لیا ہے، لہذا صوبائی حکومت کی مارچ 2022ء میں الیکشن کے انعقاد کی تجویز ناقابل قبول ہے۔ الیکشن کمیشن کو صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے فوری طور پر آگاہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha niazi kehta tha duniya ka behtreen local govt system laye ga bhenchoot ko 8 sal ho gaye kpk me per local govt e khatam ker diye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کے لئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار بنانے کی ویڈیو وائرلاس سے بڑھ کر عورت کی تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ اسے اس قدر خوف والی جگہ پے صرف اشتہار کی خاطر کھڑا کر دیا گیا Wowww Low quality Photoshop
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں اگلے سال بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت کو بھی ایک ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کی تیاری کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آنےوالی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی جوعوام کےمسائل حل کرےگی،بلاول بھٹوعوام جانتےہیں ہمارےمسائل کاحل صرف پیپلزپارٹی کےپاس ہے،آنےوالی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی جوعوام کےمسائل حل کرےگی،عوام نےتبدیلی کااصل چہرہ بےروزگاری اورمہنگائی کی صورت دیکھا،بلاول بھٹو Read More : Newsonepk bilawalbhuttozardari MediaCellPPP
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کا امکان مسلم لیگ ن نے حکومت کو بڑی دھمکی دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ یہ حکومت سرکاری اداروں کو سیاسی ونگ کے طور پر استعمال کر رہی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »