آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

COAS Chineseenvoy

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سی پیک اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔اس کے علاوہ باہمی دلچسپی اوردفاعی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔.

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سی پیک اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔اس کے علاوہ باہمی دلچسپی اوردفاعی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات، آئی ایس پی آر COAS Chineseenvoy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقاتپاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چینی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی سفارش05:32 PM, 10 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد : چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن    نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سپریم کورٹ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے حلف اٹھا لیابلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے حلف اٹھا لیا Balochistan ChiefJustice TakesOath JusticeNaeemAkhtarAfghan CJP dpr_gob GovtofPakistan Gov_Balochistan GovBalochistan jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس نعیم اختر نے بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جسٹس نعیم اختر نے بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حلف لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے حلف اٹھا لیابلوچستان ہائی کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے  چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »