سندھ :ضلع بدین سمیت زیریں سندھ میں گندم کی کٹائی کا آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ :ضلع بدین سمیت زیریں سندھ میں گندم کی کٹائی کا آغاز Pakistan Karachi Sindh Badin Wheat Crop pid_gov SindhGovt_

شروعات کے باوجود گندم کی سرکاری سطح پر خریداری کی بجائے ایک بار پھر تاجروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔گندم کی نئی فصل کے مارکیٹ میں آنے کے باوجود گندم کی سرکاری سطح پر خریداری کے لئے نہ تو کہیں کوئی مرکز قائم کیا گیا ہے ، نہ قیمت خرید مقرر کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی حکمت عملی سامنے آ سکی ہے۔کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا

کہ آٹے کے حالیہ بحران کے بعد وفاقی و صوبائی حکومت گندم کی خریداری کے لئے پہلے سے کوئی منصوبہ بندی کرتی مگر ایک مرتبہ پھر گندم کے کاشتکاروں کو مقامی تاجروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہیانہوں نے کہا کہ گندم کی خریداری سے متعلق حکومت ایک مرتبہ پھر غفلت کا شکار ہے جس کا خمیازہ پہلے کاشتکاروں اور پھر مہنگائی کی شکل میں عوام کو بھگتنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی، وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گیس کے اخراج سے اموات پر افسوس ہے ، معاملے کی تحقیقات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov یے پچھلے سال سے سن رہین ہین ایکشن اور عمل۔کب ہوگا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرریلوے اوروزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، کے سی آر پر گفتگووزیرریلوے اوروزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، کے سی آر پر گفتگو SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی درجنوں ممالک کیلئے 4 ارب ڈالرز کی امدادسعودی عرب کی درجنوں ممالک کیلئے 4 ارب ڈالرز کی امداد SaudiArabia Donations Aids Countries KingSalman KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »