سندھ سےمولانافضل الرحمان کےآزادی مارچ کاروٹ پلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف ’’آزادی مارچ‘‘ کا سندھ سے تشکیل دیا گیا روٹ پلان سامنے آگیا۔

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف ’’آزادی مارچ‘‘ کا سندھ سے تشکیل دیا گیا روٹ پلان سامنے آگیا۔

آزادی مارچ کا آغاز کراچی سے ہوگا، 27 اکتوبر کو قافلے سہراب گوٹھ سے براستہ سپرہائی وے روانہ ہوں گے۔ حیدرآباد اور ميرپورخاص ڈويژن سے آنے والی ريلياں اسی دن مارچ ميں شامل ہوں گی۔ مارچ کے شرکاء 27 اکتوبر کي رات سکھرمیں قیام کریں جبکہ 28 اکتوبرکو قافلہ سکھر سے براستہ گھوٹکی پنجاب میں داخل ہوجائے گا۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ اسلام آباد ضرور پہنچے گا۔سے جمیعت علمائے اسلام ف کی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ حیدری توکسی کام کانھی سواے چمچہ گیری کرنے کی

مولانا صاحب کی آواز جو لوگ دبا رہے ہیں وہی لوگ مولانا کی شہرت کا باعث بن رہے اور عمران نیازی کا کام مشکل اور مولانا کا آسان کر رہے ہیں TeamJUISindh کارواں_مفتی_محمود AzadiMarch27October

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور متحدہ میں پھر سیز فائر، گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں: خرم شیر زمانپی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی کامیابیوں سے کراچی میں امن قائم ہوا ہے لیکن 4 سے 5 سال میں اسٹریٹ کرائم کی واردتیں کم نہیں ہوئیں، میں اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ اگر سندھ اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلی اور سینٹ اور قومی اسمبلی چاھے اور ایمانداری سے ساتھ دیں تو انشاءﷲ بہت جلد اسٹریٹ کرائم ختم کیئے جاسکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی سندھ کا صبح کے اوقات میں شہر کا دورہاتوار کا دن عموماً چھٹی کا تصور کیا جاتا ہے، تاہم وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اتوار کے روز شہر قائد کے دورے کا منصوبہ بنایا shukr hai inko b khyal aa gaya Amazing! Keep Rocking Hahaha yeh us party ka CM hai Jo sindh ko apni jageer samajhti hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ الیکٹرونک مارکیٹ پر گاڑی سے اترے اور روڈ پر کچرا دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ Usman buzar sb ko nazar ata hy k wo kuvh nhi kr rha 1 saal sy..ye pent coat wala jahil,naehal r Dramybaz kisi ko 12 saal sy nazar nhi aa rha hy k is ny kuch nhi suit boot wala dramybaz q nazar aye ga sb ko,q k be ameer nalaik hy r Buzdar gareeb nalaik. its easy to clean Karachi but the main thing which the Govt and people of Karachi is missing that they throw more and more waste in the streets and in the main whole of city first make and give awareness about waste how to throw it in the BIN.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے: آئی جی سندھ کلیم امامآئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 7 فی صد کمی ہوئی ہے، دہشت گردی کی 252 الرٹس جاری کی گئیں جنھیں ہم نے ختم کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »