سندھ کے تینوں بیراجوں کو پانی کی بدستور قلت کا سامنا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے تینوں بیراجوں کو پانی کی بدستور قلت کا سامنا DailyJang

ایک بیان میں انچارج کنٹرول روم نے کہا کہ ارسا کی جانب سے 30 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے، پانی گڈو بیراج پہنچنا شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں 3 ہزار کیوسک سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سکھر بیراج پر پانی کی کمی 48 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد تک ہوگئی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سکھر بیراج سے نکلنے والی کیرتھر کینال میں صرف پینے کا پانی چھوڑا جارہا ہے جبکہ رائس اور دادو کینال تاحال بند ہیں۔

انچارج کنٹرول روم نے کہا کہ گڈو بیراج کے کینالز گھوٹکی پٹ فیڈر، بیگاری اور رینی کینال بند ہیں، آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں سکھر بیراج پر بھی پانی کی سطح میں اضافے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔ جنت_البقیع_تعمیر_کرو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ہم کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ، عمران کے ساتھ پاکستان کے ساتھ یہ گھنٹہ کچھ نہیں کرسکتے، ٹینکر مافیا کا کراچی میں کو سرپرست ہے یہ سب جانتے ہیں پر کسی میں دم نہیں کہ ان کا کچھ بگاڑ سکیں۔ First start from your home
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر علیم خان کا سخت جواب، مناظرے کا چیلنج دیدیاعمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آنے کے بعد فائدہ اٹھانا تھا۔ wo jiss tarhan, Imran Khan ko chor kar PMLN ky sath mil gye hain, lag tu yahi raha hai. Imandar hoty ya naraz thy tu politics chor daity, in corrupt logon sy kuin mile? MarchAgainstlmportedGovt Bakwas na kr chuthiye پٹواریوں کا نیا ابو۔۔۔چینی چور اب پٹواریوں کی ماں کا دگا خصم بن چکا ہے۔۔۔شرم کرو 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا عہدایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بڑی تعداد میں ہندو مرد اور خواتین ایک ہال میں موجود ہیں اور ان سے مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کا عہد لیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews یہ ھے اقلیت اور غلامی May be applied for Indian Muslims they planning to boycott ? They knows we are not Muslim ummah otherwise if Muslims boycott Hindus , they will find no where to hide . india muslims Hindu Ho Hindustani Aur Inteha Pasand MUNAFIK, ZALIM, SOODKHOR LUTERA YA DEHSHATGARD Na Ho QUDRAT KA INSAF BEHARHAL HINDUSTAN KA MUQADAR HAI. Wo Gair Ikhlaqi, Qanooni, Jamhoori Aur Insani Aqdar Say Bohat Dour Hogaya Hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کا اعلانحکومت کا سرکاری دفاتر کو ہفتے میں 6 دن کام کرنے کا حکم۔وفاقی سرکاری ملازمین نے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلہ مستردکردیا CMShehbaz Always fight for RIGHT میاں صاحب ہفتہ کی چھٹی بحال کر دو دفتر ٹائم شام سات کر دو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علیم خان نے اہم ڈویلپر کے ساتھ فرح خان کے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیالاہور (آئی این پی )تحریک انصاف کے منحر ف رہنما عبدالعلیم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر میدان میں آتے ہوئے کہاہے کہ فرح خان کے اہم ڈویلپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاشوں کی بے حرمتی کے واقعات: قبرستانوں کی سیکیورٹی کے لیے اقدامات کا فیصلہصوبہ پنجاب کے شہروں گجرات اور اوکاڑہ میں لاشوں کی بے حرمتی کے واقعات کے بعد قبرستانوں کی سیکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 Ye security Nahi balkay jahalat khatam KAR ke behtari Laa saktay hain ہائے امت لاشیں نہیں چھوڑرہی پھر بولتے ہیں ہم کہ اللہ نراز ہے گالی حکمران کو پڑ تی ہے جیسے آج کل چاچو کو پڑھ رہیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »