سندھ میں پبلک سیفٹی اور پولیس کمپلین کمیشن قائم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں پبلک سیفٹی اور پولیس کمپلین کمیشن قائم تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت نے پبلک سیفٹی کمیشن اورپولیس کمپلین کمیشن قائم کردیا، تیرہ رکنی کمیشن، پولیس ایکٹ 2019 کےتحت قائم کیاگیاہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے پبلک سیفٹی کمیشن کےقیام کانوٹیفکشین جاری کردیا گیا ہے۔ تیرہ رکنی پبلک سیفٹی کمیشن کاچیئرمین وزیرداخلہ سندھ ہوگا، جبکہ تیرہ رکنی کمیشن میں چھ اراکین سندھ اسمبلی بھی شامل ہونگے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے شرجیل میمن، امدادعلی پتافی، شمیم ممتاز، شہنازبیگم شامل ہونگے۔جبکہ پاکستان تحریک انصاف کےمحمدعلی عزیز، جی ڈی اے سےحسنین علی مرزا رکن کمیشن ہونگے۔

دیگراراکین میں کرامت علی، ناظم حاجی، بیرسٹرحیاایمان زاہد، روبینہ بروہی، جھمٹ مل ایڈوکیٹ اورقربان علی ملانوشامل ہیں۔ واضح رہے کہ سندھ میں وزارت داخلہ کا قلمدان وزیراعلیٰ سندھ کےپاس ہے، لہٰذا وہ اس کمیشن کے چیئرمین ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم عاشور پر سندھ بھر میں انتظامات کئے گئے ہیں ،کوشش ہے یوم عاشورپر تمام سہولتیں مہیا کی جائیں،وزیراعلیٰ سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ یوم عاشور پر سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشورہمیں قربانی کا درس دیتا ہے، گورنر سندھکراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ امام حسینؓ نے جانثار ساتھیوں کے ساتھ باطل کے خلاف اسلام زندہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی؛ ہوسٹلوں میں رہنا طلبا کیلیے ڈراؤنا خواب بن گیا - ایکسپریس اردویونیورسٹی کے8ہوسٹل پینے کے صاف پانی سمیت تمام بنیادی سہولتوں سے محروم،6 ہزار طلبا دریائے سندھ کاگدلا پانی پینے پرمجبور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عزا داروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھعزا داروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یومِ عاشور کی بخیر و عافیت تکمیل پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اظہارِ تشکریومِ عاشور کی بخیر و عافیت تکمیل پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اظہارِ تشکر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »