سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورنا ٹیسٹ مثبت آگئے،3جون کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے تمام ارکان کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سیکرٹری سندھ اسمبلی نے کہاکہ کورونا ٹیسٹ کرائے بغیر کسی رکن کو اسمبلی آنے کی اجازت نہیں ہوگی،ڈپٹی سپیکر اور سپیکر سندھ اسمبلی بھی کورونا ٹیسٹ کرائیں گے،انہوں نے کہاکہ محکمہ صحت کی ہدایت پر تمام ارکان اسمبلی کو عمل کرنا ہوگا۔.

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سیکرٹری سندھ اسمبلی نے کہاکہ کورونا ٹیسٹ کرائے بغیر کسی رکن کو اسمبلی آنے کی اجازت نہیں ہوگی،ڈپٹی سپیکر اور سپیکر سندھ اسمبلی بھی کورونا ٹیسٹ کرائیں گے،انہوں نے کہاکہ محکمہ صحت کی ہدایت پر تمام ارکان اسمبلی کو عمل کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے 2 ارکان میں کرونا وائرس کی تصدیقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، دو اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ شکر اللہ تعالی کا اچہا ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov کشمیر اور اب بابری مسجد مذمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق پی سی بی کے ساتھ منسلک ہو گئےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز اسپنر ثقلین مشتاق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہو گئے۔ ARYNEWSOFFICIAL Good step..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »