سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق پی سی بی کے ساتھ منسلک ہو گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق پی سی بی کے ساتھ منسلک ہو گئے ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق بولنگ میں دوسرا تکنیک کا اضافہ کرنے والے پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق پی سی بی کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں، پی سی بی ذرایع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ کے سربراہ ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ثقلین مشتاق کی تقرری کی منظوری دے دی ہے، تقرری کا باضابطہ اعلان آیندہ ایک 2 روز میں کیا جائے گا، پی سی بی نے ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ کا عہدہ پہلی بار متعارف کرایا ہے۔ ثقلین مشتاق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کام کر چکے ہیں، انگلینڈ ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کے وقت ثقلین مشتاق اسپن بولنگ کنسلٹنٹ تھے۔یاد رہے گزشتہ ماہ کرکٹ کی تاریخ میں بہترین اسپن بولرز میں سے ایک ثقلین مشتاق کے بھارتی کرکٹر کپل دیو کے حوالے سے ایک بیان نے میڈیا میں گونج پیدا کر دی تھی، کپل دیو نے لاک ڈاؤن کے متاثرین کی مدد کے لیے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کی پاک بھارت فنڈ ریزنگ سیریز کی تجویز کو مسترد کیا...

ثقلین مشتاق نے اس پر پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ جنگ نہیں ایک کھیل ہے، اسپورٹس مین کیوں کہا جاتا ہے؟ انھیں ہیروز کیوں کہا جاتا ہے؟ کیوں کہ ان کا کام صرف اچھائی کرنا ہوتا ہے، اس لیے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ ہونی چاہیے۔ آف اسپنر کا کہنا تھا کہ بڑے منظرنامے پر دیکھا جائے تو کھیل کو دونوں طرف سے فروغ دینا چاہیے کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ کھیلنے سے تعلقات میں بہتری کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Good step..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبتپاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت SamaaTV Allah shifaa day زبردست Allah pak tufeeq bhai ko jald se jald sehat yab kare Ameen ❤️ ❤️ ❤️
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر افسوس ہوا، شہبازشریفامیر مقام خیبر پختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں، اللّٰہ تعالیٰ امیر مقام کو صحت کاملہ عطا فرمائے، شہباز شریف corona donkeys ko bhi hota hy?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رہنما ن لیگ نہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسد عثمانی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز، تین پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ساؤتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک تین پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے 2 سونے اور ایک نے برانز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز؛ تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے - ایکسپریس اردوان اتھلیٹس میں دو نے سونے اور ایک نے برانز میڈل جیتا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »