پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت SamaaTV

Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 28 mins agoنجی ٹی وی کے مطابق کرک بز کو انٹرویو میں پاکستانی کرکٹر توفیق عمر نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بہتر محسوس نہیں کررہے تھے اس لئے انہوں نے اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا۔اوپننگ بلے باز نے 2001ء میں کیریئر کا آغاز کیا اور 66 بین الاقوامی مقابلوں میں 3467 رنز بنائے، جن میں 44 ٹیسٹ اور 22 ایک روزہ مقابلے شامل ہیں، انہوں نے 2014ء میں نیوزی لینڈ کیخلاف آخری بار ٹیسٹ میچ میں شرکت کی...

اس سے قبل پاکستان کے سابق کرکٹر ظفر سرفراز بھی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر چکے ہیں، ان کی عمر 50 سال تھی۔ دیگر بین الاقوامی کرکٹرز میں اسکاٹ لینڈ کے ماجد الحق اور جنوبی افریقا کے سولو این قوینی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak tufeeq bhai ko jald se jald sehat yab kare Ameen ❤️ ❤️ ❤️

Allah shifaa day

زبردست

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے البتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز؛ تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے - ایکسپریس اردوان اتھلیٹس میں دو نے سونے اور ایک نے برانز میڈل جیتا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn NewsStopIssuingSindhDomicileToOther
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر توانائی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اور ان کا ٹیسٹ مثبت suspense kiun pehla raha hay? BC P T I KI KARKERDIGI. Asi ha Kay ager Korona ho ker in ki jaan chout JATI ha to ALLAH KA SHUKER KARO.. WERNA MASJIDON KO BAND KERNY KA AZAAB BAQI HA. ABHI. DEAR.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کے 2 وزرا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn Newsفواد جیسے جاہل اور دین سے بیزار لوگ انتشار کے سوا کچھ نہیں کرتے۔.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کے 2 وزرا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »