سندھ ہائیکورٹ نے فلم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ نے فلم 'جوائے لینڈ' کی ریلیز کیخلاف درخواست مسترد کر دی Joyland SindhHighCourt

کراچی: ’’جوائے لینڈ‘‘ کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فلم کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔

سندھ ہائیکورٹ میں فلم جوائے لینڈ کی درخواست کے خلاف سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے فلم جوائے لینڈ کی ریلیز کے خلاف محفوظ فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ غیر ضروری سنسر شپ سے معاشرے کا دم گھٹتا ہے، غیر ضروری سنسر شپ معاشرے کی تخلیقی صلاحیتوں کو روکتا ہے، سنسر بورڈ نے ضابطے کے مطابق فلم کاجائزہ لے کرنمائش کا سرٹیفکیٹ جاری کیا، ایک فرد کی وجہ سے کسی کی آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔

عدالت نے واضح کیا کہ ہائیکورٹ کو اختیار نہیں کہ فلم ساز کے آزادی اظہار رائے پر پابندی عائد کرے، ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، سینسر بورڈ یا متعلقہ ادارہ ہی فلم پر پابندی کا اختیار رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کیخلاف درخواست مستردسندھ ہائیکورٹ نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کے خلاف درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے فلمسندھ ہائیکورٹ نے فلم 'جوائے لینڈ' کی ریلیز کیخلاف کے خلاف درخواست مسترد کردی Hum es order ko mustarid krty han
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری سکولوں کی خستہ حالی کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں سرکاری سکولوں کی خستہ حالی سے متعلق درخواست پر  سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری  کر دیاہے، عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے عرب ملک کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کا انکشاف - ایکسپریس اردوسندھ ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاسلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا IHC SulemanShahbaz PMShehbazSharif CourtOrders PMLNGovt SulemanSharif82 CMShehbaz GovtofPakistan Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کے خلاف مقدمات:بیٹے عثمان سواتی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔اعظم سواتی کے خلاف مقدمات:بیٹے عثمان سواتی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ AzamSwati SindhHighCourt PTILeader PMLNGovt AzamKhanSwatiPk PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »