سدھارتھ اور کیارا کی شادی، مہمانوں کی فہرست تیار؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سدھارتھ اور کیارا کی شادی، مہمانوں کی فہرست تیار؟ ARYNewsUrdu kairaadvani SidharthMalhotra

بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا نے ایک اور دعویٰ کردیا۔کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی رواں ماہ چندی گڑھ میں شادی سے بندھن میں بندھ جائیں گے اور انہوں نے مہمانوں کی فہرست بھی بنانے شروع کردی ہے۔

اب بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سدھارتھ اور کیارا چندی گڑھ کے ایک ولا میں شادی کریں گے اور انہوں نے اس کے لیے تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’اب اس راز کو مزید نہیں چھپایا جا سکتا دیکھتے رہیں، دسمبر میں جلد آرہا ہے۔‘کیارا کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی شادی سے متعلق مختلف تبصرے اور قیاس آرائیاں کی گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین کا بھی یہی کہنا تھا کہ کیارا اور دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی فکس؟نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی فکس ہو گئی ہے۔ یہ سدھارتا ملہوترہ کیا دنیا نیوز والے میاں عامر کی چھوٹی صاحبزادی ہیں؟ Mr. CherryBlossom you are a mindless creature . Now this is what we call free Speech. Send 🥾 to silence everyone . Corrupt Military on Mafia Payroll. Many head will roll when it gets revealed who was behind ruining the institute. ماموں بننے کی خوشخبری کب سنا رہے ہو ایڈمن دنیا نیوز ۔ ایڈوانس مبارک تمہیں ماموں بننے پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضیلہ قاضی اور قیصر خان کے بیٹے کی شادی؛ تصاویر وائرلپاکستان کی مایاناز سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی اور اداکار قیصر خان نظامانی کے بڑے بیٹے کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی جانب سے مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے پر پاکستان نے شدید رد عمل جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیاہے اور کہاہے کہ امریکی کمیشن کی سفارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں چکن کو مٹن اور بیف پر فوقیت حاصلدنیا کے سب سے معروف سرچ انجن گوگل نے رواں سال پاکستان کی مقبول سرچز کی فہرست جاری کی تو معلوم ہوا کہ کھانوں کی ایک وسیع رینج سرچ کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلبالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی وکی کوشل اور’باربی ڈول‘ کترینہ کیف کی شادی کو کل ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔ سچ کتا کھیر کھا رہا ہے 😂 Acha yeah bhi news hain اس صدی کی سب سے بڑی خبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی تیل اور گیس کی تلاش کیلئے 11 لائسنس بحال کرنے کی منظوریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تیل اور گیس کی تلاش کے 11 منسوخ لائسنسوں کی بحالی اور تاجکستان کے ساتھ راہداری تجارت کے معاہدے پر دستخط کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »