سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی فکس؟

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی فکس؟ Sidharthmalhotra Kiaraadvani Showbiz

میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی جلد شادی کی افواہیں گزشتہ چند روز سے زیرگردش ہیں اور اب یہ خبر آئی ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی جگہ کو حتمی شکل دے دی اور انکی شادی چندی گڑھ میں ہو گی۔

رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی پہلے گوا میں ہونا تھی تاہم اب اوبرائے سکھ ولاز چندی گڑھ میں شادی کو حتمی طور پر طے کر لیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ سدھارتھ ملہوترا نے یہ فیصلہ اپنے خاندان کو دیکھتے ہوئے کیا جبکہ تاحال ان کی شادی کی تاریخ سامنے نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی نے اپنے تعلقات کو کافی عرصے تک چھپائے رکھا لیکن کرن جوہر کے مشہور شو “کافی ود کرن” میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ دونوں اداکار صرف اچھے دوست نہیں بلکہ ان کا تعلق دوستی سے زیادہ گہرا ہے۔

اس سے قبل ذرائع سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی رواں سال دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہو گی اور دونوں کے خاندان شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ یاد رہے کہ اس وقت کیارا ایڈوانی نیوزی لینڈ میں رام چرن کے ساتھ فلم “آر سی 15” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ سدھارتھ ملہوترا نے اپنی ایکشن فلم “یودھا” کی شوٹنگ مکمل کروائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thou Indian moves k hero's ki khabry chap rahay hu lakin mehangaye our byrozgari., mulki default ka koi khabr nahi..

کاش تمھارے بچے بھی یہ کھانا کھائیں

اس بارے میں کوئی خبر نہیں تمہارے پاس 🖐🖐🖐🖐

ماموں بننے کی خوشخبری کب سنا رہے ہو ایڈمن دنیا نیوز ۔ ایڈوانس مبارک تمہیں ماموں بننے پر

Mr. CherryBlossom you are a mindless creature . Now this is what we call free Speech. Send 🥾 to silence everyone . Corrupt Military on Mafia Payroll. Many head will roll when it gets revealed who was behind ruining the institute.

یہ سدھارتا ملہوترہ کیا دنیا نیوز والے میاں عامر کی چھوٹی صاحبزادی ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضیلہ قاضی اور قیصر خان کے بیٹے کی شادی؛ تصاویر وائرلپاکستان کی مایاناز سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی اور اداکار قیصر خان نظامانی کے بڑے بیٹے کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلبالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی وکی کوشل اور’باربی ڈول‘ کترینہ کیف کی شادی کو کل ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔ سچ کتا کھیر کھا رہا ہے 😂 Acha yeah bhi news hain اس صدی کی سب سے بڑی خبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارباز سے شادی اور طلاق پر بات کرتے ہوئے ملائیکہ آبدیدہ ہو گئیںممبئی: (ویب ڈیسک) ارباز خان کی سابق اہلیہ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنے شو میں شادی اور طلاق کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ عورت معصوم ہوتی ہے رحمت ہوتی ہے bahut bari khabar de aap na.lanti media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی تیل اور گیس کی تلاش کیلئے 11 لائسنس بحال کرنے کی منظوریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تیل اور گیس کی تلاش کے 11 منسوخ لائسنسوں کی بحالی اور تاجکستان کے ساتھ راہداری تجارت کے معاہدے پر دستخط کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمنی: پارلیمنٹ پر حملہ حکومت گرانے کی سازش پر ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد گرفتارجرمنی میں پارلیمنٹ پر مبینہ مسلح حملے کی منصوبہ بندی اور حکومت گرانے کی سازش کے شبے میں دائیں بازو کے گروپ کے اراکین اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیملی کورٹ نے اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کردیکراچی (ویب ڈیسک) فیملی کورٹ نے اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق درخواست پر دونوں فریقین کو مل بیٹھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »