اعظم سواتی کے خلاف مقدمات:بیٹے عثمان سواتی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعظم سواتی کے خلاف مقدمات:بیٹے عثمان سواتی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ AzamSwati SindhHighCourt PTILeader PMLNGovt AzamKhanSwatiPk PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK

سواتی کے خلاف سندھ میں6 مقدمات درج کیے گئے تھے۔ عدالت میں بیٹے کی جانب سے درخواست دائرکی گئی کہ سندھ بھرمیں درج کئے جانے والے 6 مقدمات کو کالعدم قراردیا جائے۔ عثمان سواتی کا کہنا ہے کہ ہمارے

علم میں 6 مقدمات آئے ہیں اورسندھ بھرمیں درج تمام مقدمات کوکالعدم قرار دیا جائے۔ اس موقع پرعثمان سواتی کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور فردوس شمیم نقوی بھی موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم سواتی کے خلاف مقدمات:بیٹے عثمان سواتی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔اعظم سواتی کے خلاف مقدمات:بیٹے عثمان سواتی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ AzamSwati SindhHighCourt PTILeader PMLNGovt AzamKhanSwatiPk PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکمکوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دے دیا۔بلوچستان ہائی کورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج 5 مقدمات کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکمکوئٹہ: ( دنیا نیوز ) بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کا عمران خان کو طلبی نوٹس معطل کر دیا کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے مقدمہ درج نہ کیا ہوں سینچری پوری کرلیتے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکمعدالت نے آئی جی پولیس سے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی تحریری رپورٹ بھی طلب کرلی۔ انکا سوفٹویئر سپیشل آپ ڈیٹ ہونا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات ختم کرنے کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائرکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے نے والد کیخلاف درج مقدمات کو چیلنج کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »