سندھ کابینہ کے عدم اعتماد کے بعد پہلی باروزیراعلیٰ سندھ اورآئی جی کلیم امام آمنے سامنے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پبلک سیفٹی کمیشن کے اجلاس میں سندھ کابینہ کے عدم اعتماد کے بعد پہلی باروزیراعلیٰ سندھ اورآئی جی کلیم امام آمنے سامنے ہوئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پبلک سیفٹی کمیشن کے اجلاس میں آئی جی پولیس سندھ ڈاکٹرکلیم امام اوروزیراعلیٰ سندھ عدم اعتماد کے بعد پہلی بار آمنے سامنے آئے۔ آئی جی کوہٹانے کا معاملہ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا لیکن پبلک سیفٹی کمیشن کے آزاد رکن کرامت علی تحریری درخواست دے کرایجنڈے سے دستبردارہوگئے۔ اجلاس میں آئی جی کلیم امام نے 23 اعلیٰ پولیس افسران کیخلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ پیش کی اوربتایا کہ گریڈ 21 کے غلام سرورجمالی کیخلاف انضباطی کاروائی کی گئی جبکہ راؤ انوارکے خلاف انکوائری رپورٹ 2018 میں چیف سیکریٹری کو بھیجی تھی ۔ اس کے علاوہ ایس ایس پی سطح کے جاوید بلوچ، اعجازہاشمی، طاہرنورانی، اظفر مہیسراوردیگرافسران کے خلاف انکوائری رپورٹس ارسال کی جاچکی ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اجلاس میں کہا کہ پولیس آزادانہ کام کرے، ہماری کوئی مداخلت نہیں ہے، کراچی 2013 میں کرائم انڈیکس میں چھٹے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف Hahahahahah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، آئی جی سندھ کی شرکتوزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، آئی جی سندھ کی شرکت Sindh IGSindh CMSindh MuradAliShah KaleemImam PublicSafetyCommission MinisterSindh MuradAliShahPPP SindhCMHouse MediaCellPPP SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ بنانے کی تردید کر دیکراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ پولیس بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ کے لیے حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ مشتاق مہر کو آئی جی سندھ لگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، آئی جی سندھ کی شرکت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ کے تحفظات تقریباً دور، کب تک کابینہ میں دوبارہ شامل ہوگی؟ خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے ایم کیو ایم جلد کابینہ میں واپس مذاکرات نہیں ڈیل ہوئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »