سندھ حکومت کی درخواست منظور، ڈاکٹر عاصم اور انیس قائمخانی کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کی درخواست منظور، ڈاکٹر عاصم اور انیس قائمخانی کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج EXPRESSNEWS PPP SindhGovt MQM

پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین اور ایم کیو ایم کے رہنما انیس قائم خانی سمیت دیگر کے خلاف دہشت گردوں کو علاج و معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا مقدمہ 8 سال بعد واپس لینے کی محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست منظور کرلی گئی۔

دہشت گردوں کو علاج و معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا کیس 25 نومبر 2015ء کو کراچی کے نارتھ ناظم آباد پولیس اسٹیشن میں رینجرز کی جانب سے درج کرایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کے علاج میں سہولتکاری، ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کیخلاف کیس خارجکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے کیس میں ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کے خلاف کیس واپس لینے پر خارج کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مستردانسداد دہشت گردی عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی  درخواست مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد، ضمانتیں خارج - ایکسپریس اردواسپیشل پراسیکیوٹر نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کرنے کی استدعا کی تھی، عدالت نے فریقین کے دلائل سن کر فیصلہ سنادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مستردلاہور : (دنیانیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس مقدمہ سمیت 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد کردیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج - ایکسپریس اردو190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج expressnews pti imrankhan nab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بعد از مرگ سماعت کیلیے مقرر - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ: خادم حسین رضوی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بعد از مرگ سماعت کے لیے مقرر EXPRESSNEWS TLP KhadimRizvi KhadimHussainRizvi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »