دہشتگردوں کے علاج میں سہولتکاری، ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کیخلاف کیس خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہمی کا کیس 8 سال زیرِ سماعت رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ واپس لینے کی محکمۂ داخلہ سندھ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان پر دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے الزامات تھے۔

محکمۂ داخلہ سندھ نے عدالت کو بتایا کہ تفتیشی افسر نے ابتدائی مراحل میں بھی عدم شواہد پر کیس اے کلاس کر دیا تھا، ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ہیں، کیس واپس لینے کی اجازت دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ ودیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعلاہور: (دنیا نیوز) جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ، صنم جاوید سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکندر اعظم کا 2200 سال پرانا مجسمہ دریافت - ایکسپریس اردوقدیم قصبے میں ایک بازار تھا جس میں برتن فروخت ہوتے تھے اور مجسموں، تعویذوں اور دیگر اشیاء سازی کے لیے ورکشاپس تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارجاسلام آباد: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ بےضابطگی اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارجاسلام آباد:   احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ بےضابطگی اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔اسلام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی تعلیمات ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور برابری کا درس دیتی ہیں: صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور تمام لوگوں کے درمیان برابری کا درس دیتی ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رضوانہ کے زخموں کا انفیکشن ختم ہونے کے بعد پلاسٹک سرجری کی جائے گی، ڈاکٹرزسر، چہرے، کمر کے زخموں کا انفیکشن ختم کرنے کے لیے آپریشن کر کے پٹیاں کی جا رہی ہیں، پٹیوں کے بعد انفیکشن میں کمی آنا مثبت اور خوش آئند ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »