190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج expressnews pti imrankhan nab

درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب کو گرفتار کرنے کا اختیار مل گیا۔

عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر دوران سماعت سابق صدر آصف علی زرداری کا حوالہ سامنے آیا۔ جج محمد بشیر نے کہا کہ اگر نیب والے گرفتار کرلیتے ہیں تو یہاں سے تو اچھا ہی ہوگا ناں؟ زرداری صاحب تو خود کہتے تھے کہ مجھے جیل بھیج دیں، پتہ نہیں ان کو کیا تھا۔ عدالت نے ہدایت دی کہ بشری بی بی کو نیب گرفتار نہ کرے تاہم عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت عدم پیروی پر خارج کردی، جس سے اب چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

نیب کے مطابق 190 ملین کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں اور اب نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا اختیار مل گیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریر کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ ٹرائل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارجچیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ انکوائری کیس میں ضمانت خارج کردی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ انکوائری کیس 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارج بشری بی بی کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی02:03 PM, 10 Aug, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  احتساب عدالت نے 190 پلین پاونڈ اور توشہ خانہ نیب کیس میں  چیئر مین پی ٹی آئی کی قبل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس ملزمہ کے وکیل نے بچی کی میڈیکل رپورٹ مہیاکرنے کی استدعا کر دیڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سربراہ کی 24 اگست تک گرفتاری روک دیاسلام آباد: وکیل قتل کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نامزدگی سے متعلق کیس کی کارروائی میں شکایت کنندہ کے بینچ پر اعتراض کے بعد ہنگامہ آرائی کی صورتحال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کسی صورت الیکشن نہیں لڑ سکتے ‘چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کسی صورت الیکشن نہیں لڑ سکتے ، عمران خان کی ضمانت ہوگی مگر نااہلی برقرار رہے گی،پروگرام’10تک ‘میں میزبان ریحان طارق سے صحافی ثاقب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کا تحریک انصاف اور چیئرمین تحریک انصاف کے حوالے سے تعصّب قوم سے پوشیدہ نہیں، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »