سندھ کا وہ وزیرجو رشوت لینے کیلئے تولیہ باندھ کر باہر نکل آتا ہے ، لوکل گورنمنٹ کے ملازم نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ادھیڑ عمر

شخص پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں پر سنگین ترین الزامات عائد کر رہاہے اور اس نے اپنا تعارف سرکاری ملازم کے طور پر کروایا ہے تاہم انہوں نے اپنی ویڈیو میں بلاول بھٹو زرداری سے اس کے خلاف نوٹس لینے کی درخواست بھی کی ہے ۔الیکشن کمیشن ،مریم نواز کی بطورنائب صدر تقرری کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ویڈیو پیغام میں اس شخص کا کہناتھا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو سے ایک بات کہنا چاہتاہوں وہ شائد اس بات کو مذاق سمجھیں گے لیکن سو فیصد سنجیدہ ہوں ، میں 1993 سے لوکل گورنمنٹ سندھ میں نوکر ی کر رہا ہوں ،بلاول صاحب سے میرا یہ سوال ہے کہ آپ کے وزیر آغاسراج درانی ، شرجیل میمن، جعفر خواجہ ، سکھر سے سید ناصر شاہ جو کہ باتھ روم سے تولیہ باندھ کر رشوت لینے کیلئے باہر نکل آتاہے ، 50 لاکھ روپے پوسٹنگ کے ، 30 لاکھ ماہانہ مانگتے ہیں ، جو آفیسری پچاس لاکھ روپے دے کر پوسٹنگ پر جائے گا تو...

بلاول صاحب بتائیں کہ کرپشن کیسے ختم ہو گی ،کراچی کی صفائی کیسے ہو گی ،کیسے ترقی ہو گی ، ذرا اپنے منسٹرز سے پوچھیں ، آغا سراج دررانی کا ایک ایک حساب میرے پاس ہے ، پے آرڈر اور چیک میرے پاس موجود ہیں ،جعفر خواجہ نے مجھے اغواءکیا اس کے خلاف میں نے مقدمہ درج کروایاہے ، شرجیل میمن کے پیسے بھی جعفر خواجہ ہی لیتا تھا ، جس کو آپ سونے کے تاج پہنا رہے ہیں اس کے خلاف دبئی میں قحبہ خانے کا کیس ہے ۔اس شخص کا کہناتھا کہ بلاول صاحب اپنے والد سے پوچھیں میں پہلے ہی 2014 میں استعفیٰ دے چکا ہوں ، اگر ہمت ہے تومیرا...

اس کا کہناتھا کہ بلاول بھٹو صاحب اپنی پارٹی کو سنبھالیں ، راجہ رزاق کو میں جانتا تھا ، آپ نہیں جانتے ، میرے ساتھ پان کی تھیلیاں بیچتا تھا ، آج راجہ ریاض اربوں پتی ہے ، کہاں سے پیسہ آیا ، پورا ملیر بیچ دیا ، بلاول صاحب میرا خدا گواہ ہے ،آج کے بعد آپ کو ایک سیٹ بھی نہیں ملنی ہے ، ساجد جوکی ، کنگ بلوچ بھی گیا ، یہ سیٹیں ن لیگ والے لیں گے ،ہم تو اقلیت میں گئے ،ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔سپریم کورٹ میں ای کورٹ کے پہلے مقدمے کافیصلہ ، قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری...

اس شخص کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ میں بینظیر کی شادی میں شریک تھا ، جب آپ کی والدہ کی شادی ہو ئی تو ہم ٹرک کرائے پر لے کر گئے تھے ، میں سچا جیالہ ہوں ، اگر بلاول صاحب آپ بھٹو بنو گے تو ملک ترقی کرے گا اور اگر زرداری بنو گے تو گئی بھینس پانی میں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر کنٹرول، بلاول کا شدید تحفظات کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے تین ہسپتالوں کا کنٹرول لینے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کرینگے. شکر ہے۔ کوئی اسکو بھی ایک ایڈز والا ٹیکہ لگا دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رویت ہلال کمیٹی زبردستی عید نہیں کراسکتی، ان کا کام سفارشات دینا ہے، فواد چوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ایک موقف ہے جو سامنے رکھ دیا ہے، رویت ہلال کمیٹی زبردستی عید نہیں کراسکتی ہے ان کا کام سفارشات دینا ہے ہم عید جب مفتی منیب صاحب کے ساتھ منائیں گے نا کہ شراب کے رسیا کے ساتھ ھم کسی بے نمازی آدمی کے حکم پر کبھی عید نہیں منائیں گے ۔لعنت فواد چودھری پر ۔اس کا اسلام کساتھ دور دور ےک واسطہ نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کا سندھ کے 3 بڑے اسپتال اپنے زیر انتظام رکھنا زیادتی ہے: ناصرحسین شاہوزیر آب پاشی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کا سندھ کے 3 بڑے اسپتال اپنے زیر انتظام رکھنا زیادتی ہے، جن اسپتالوں کا انتظام سنبھالا جا رہا ہے انھیں فنڈز بھی دیے جائیں۔ Ap ko khush hona chahiyeh k ziada funds aain gy. Behtr elaj ho ga. پہلے ہی ایڈز سے بچے مر رہے Sc نے اچھا کیا جو تین بڑے اسپتال وفاق کو دے دئیے زرا اسپتالوں کی حالت دہکھوُ کیا برا حال ھے کراچی کے ARYSabirShakir ImranKhanPTI arifhameed15 IrshadBhatti336 AnwarLodhi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہسپتالوں کا کنٹرول لینا سندھ کیخلاف جنگ ہے، بلاول بھٹولاڑکانہ: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق ہم سے ہسپتال چھین رہا ہے۔ وفاق کا صوبے کے ہسپتالوں کا کنٹرول لینا سندھ کیخلاف جنگ ہے۔ Theek Hay PHir Jung Hi Sahi Agao Maidan May Akele Ana Hamari Taraf Say Sheikh Rasheed Sahab Jaingay Pehlay😘 چول Drama queen🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تھر کے کوئلے کی بجلی سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہے، بلاول کو نیب کا نوٹس نہیں ملا: مرتضیٰ وہابتھر کے کوئلے کی بجلی سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہے، بلاول کو نیب کا نوٹس نہیں ملا: مرتضیٰ وہاب مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Thar Sindh یوں کہیے جنابِ عالی نے وصول کرنے سے انکار کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹرسائیکلوں کیلئے سستا پٹرول ، خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) آئل ریفائنریز کا حکومت پردباؤ ہے کہ وہ موٹرسائیکلوں کیلیے سستا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے:خورشید شاہعوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے:خورشید شاہ KhursheedShah MediaCellPPP PPP_Org People Problems MediaCellPPP PPP_Org Pehle tel me bhigo ker kuch logon ki litretion ki jai jinho ne apne dor me bhari qarze le ker phir loot maar ka bazaar garam kiya MediaCellPPP PPP_Org یہ بات کرتے ہوئے شاہ جی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے یہ تم جیسے گھٹیا لوگوں کی کارکردگی ہے جسے عمران خان بھگت رہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’چیئرمین نیب کا انٹرویو حقیقت ہے تو شرمناک ہے‘’چیئرمین نیب کا انٹرویو حقیقت ہے تو شرمناک ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعتکاف اوراس کے فضائلاعتکاف: اسلام خانقاہیت کا نام نہیں ہے، دین کے لیے کہیں بھی دنیا ترک کردینے کا حکم نہیں ہے، سال میں ایک مرتبہ اللہ سے دل لگالینے کا نام اعتکاف ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: ’تشدد کا استعمال انڈین ریاست کی پالیسی کا حصہ ہے‘انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی دو تنظیموں نے فوج اور پولیس کے حراستی مراکز میں قیدیوں پر ہونے والے مبینہ تشدد پر اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس بارے میں اقوام متحدہ کی سطح پر تحقیقات کرائی جائیں۔ Yesss کوئی شک نہیں کشمیریوں کو ان کا خق دو نہیں تو خودمختار بننے دو پہلی بار بی بی سی نے انسانی حقوق کی رپورٹ کو اصل شکل میں شائع کرنے پر داد اور خراج تحسین پیش کرتا۔ آئند بھی بی بی سی سے ایسے رپورٹنگ کی توقع ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا مزید اقتدار میں رہنا ملک کی تباہی کا سبب بن سکتا ہے،خواجہ آصفپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ حکومت مکمل طورپردیوالیہ pmln_org Ap logon ko jail mein dalny ka sabab ban sakta hai pmln_org اورنوازشریف کا جیل میں رہنا درباریوں کی عیش و عشرت کو نقصان رے سکتا ہے pmln_org بس اس ٹائم پے سعودی عرب والا قانون بہت یاد آجاتا ہے کاش یہاں ہوتا تو یہ دو نمبر خواجہ آصف اب تک پھانسی پر چڑھ چوکا ہوتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »