ہسپتالوں کا کنٹرول لینا سندھ کیخلاف جنگ ہے، بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق ہم سے ہسپتال چھین رہا ہے۔ وفاق کا صوبے کے ہسپتالوں کا کنٹرول لینا سندھ کیخلاف جنگ ہے۔

بلاول بھٹو کا لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو وارننگ دیتا ہوں، ہسپتالوں کا نوٹس واپس لیا جائے، ورنہ اسلام آباد پہنچوں گا اور حق چھین کر رہونگا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سندھ حکومت نے چلڈرن ای آرز کھولے ہیں جو بین الاقوامی معیار کے مطابق ہیں۔ ماں اور بچے کی صحت پر توجہ دینے سے سندھ ترقی کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی خاموش نہیں رہے گی، ون یونٹ کیخلاف دیوار کی طرح کھڑے ہو جائیں گے۔ ہمیں پانی کا حصہ بھی نہیں دیا جا رہا۔ معاشی طور پر یہ ہمیں ختم کر رہے ہیں۔ ہمیں کسی سے بھیک نہیں بلکہ این ایف سی کے مطابق اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ ملک کے چولہے سندھ کی گیس سے چلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھوتے کا بچہ کھوتا ہی ہوتا ہے ہوا و اعلی تعلیم یافتہ q نا ہو و کھوتا ہی ہوتا ہے ۔

Bilawal drunk hai

ن لیگ ۔زرداری۔جمعیت علماء منافقین اور دلال میڈیا کا جو یار ہے۔ پاک دھرتی کا منافق بھڑوا اور غدار ہے۔

نانا نھ کہا ادھر ہم اودھر تم اب اس کا نواسا بھی اسی کے نقشہ قدم پر ہے مگر افسوس گھسرا صاحب اب ایسا نا ممکن ہے کیوں کہ اب ہماری آرمی کی پیچھے 22 کروڑ عوام ہے

Khud a ka khouf Karo apni jaibain bharnai Kai chakar main insano Kai khoun sai na khailo.

سپرئیم کورٹ کے ججوں کو گالیاں دو اور ُبرا بھلا بولو کورٹ نے فیصلہ دیا ھے ۳ ھسپتال کا کنٹرول واپس فیڈرل گورنمنٹ سنبھال لے،۱۰ سالوں میں سمندر کے سمندر نالیاں دریا ُفٹ پاتھ ریلوے کی تمام پراپرٹی تو تمہارے باپ نے م ر کو دو نمبری سے بیچ دی ھے👀😳🧐

Khazane ka control nahi liya Aids phelane k baad sharam to nahi aati ye kehte hue

Yani ye haramkho kuch nahi kren gy. Or koi or kre ga to ye krny nahi den gy. Media should stop presenting this HEEJRRA on national tv

Shame on PPP- you are only good at corruption

Kal bhaagay kyon thay uss shaks k sawal pe you defecto bhutto can do norhing but yell in a stupid way

Keep barking

Shukar kro hospital mard hazraat ab dekhien ge khusri qayadat ko kia pata awaam k problem ka. Is kanjar ki nazar main tu AIDS koe problem e nahi hai

Ye hain Leader sahb in Se milye.. Qoam ke Roashan sitare.. Na khud khuch krainge na krne dainge.

No. It is right of Federal Govt to control over their funded Hospitals n manage them at their own.!

کنٹرول دیا تھا تو پورا ڈہر ایڈز زدہ کر دیا

جنگ کرنی ہے تو HIVکے خلاف کرو۔

Khandani begairat chor ka beta chor

بے غیرت انسان تمھاری بے غیرت سندھ حکومت نے کے ایم سی سے کوڑا اٹھانے کا حق بھی چھین لیا۔ کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بنا دیا۔ کراچی واٹر بورڈ سندھ حکومت کے ماتحت کر دیا۔ اپنی باری میں اعلان جنگ کرنے لگے۔ بے غیرت بے شرم جعلی بھٹو۔

Drama queen🙄

Theek Hay PHir Jung Hi Sahi Agao Maidan May Akele Ana Hamari Taraf Say Sheikh Rasheed Sahab Jaingay Pehlay😘

چول

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر کنٹرول، بلاول کا شدید تحفظات کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے تین ہسپتالوں کا کنٹرول لینے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کرینگے. شکر ہے۔ کوئی اسکو بھی ایک ایڈز والا ٹیکہ لگا دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فاروق ستار کا دعوت افطار نہ ملنے کا شکوہ،اپنی افطار پارٹی کا اعلانایم کیوایم کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے افطار پارٹی کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ انہیں کسی نے افطار پارٹی میں نہیں بلایا مگر وہ اپنی پارٹی...; In ko invite nahi kiya kisi ne Is waja se kitne log or afatar Karen ge یہ یوں اچانک کہاں سے نکل آیا 😳😳😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے کراچی کے 3بڑے ہسپتا لوں کا انتظامی اور مالی کنٹرول سنبھال لیاوفاقی حکومت نے کراچی کے 3بڑے ہسپتا لوں کا انتظامی اور مالی کنٹرول سنبھال لیا pid_gov Karachi Hospitals Charge
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے کراچی کے 3بڑے ہسپتا لوں کا انتظامی اور مالی کنٹرول سنبھال لیاوفاقی حکومت نے کراچی کے 3بڑے ہسپتا لوں کا انتظامی اور مالی کنٹرول سنبھال لیا hospital Sindh Fedral pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاق نے سندھ کے 3 بڑے اسپتالوں کا انتظامی کنٹرول واپس لے لیاوفاق نے سندھ کے 3 بڑے اسپتالوں کا انتظامی کنٹرول واپس لے لیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Karachi Hospitals Plz ARY news is the best chanel in pakistan lkn plz ap is PUBG game ko bnd krwany me madad kry q k is sy bchy study ki tarf sy hat gye hy or ankhy bhe khrab ho rahi hy plz hmari genration mutasir ho rahi hy plz help plz Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے شہباز شریف کا نام نکالنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردیقومی احتساب بیورو نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے شہباز شریف کا نام نکالنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی Read News NAB CMShehbaz SupremeCourt Apeal pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے تین اسپتالوں کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لینے پر شدید تحفظات کا اظہاربلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے تین اسپتالوں کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لینے پر شدید تحفظات کا اظہار BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org Sindh Hospitals
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہپاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ ISPR missile Test Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم لوگوں کو مچھلی کھانے کا نہیں پکڑنے کا طریقہ سکھانا چاہتے ہیں، صمصام بخاریتفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب کیسز میں شریف برادران پلی بارگین کرنے کے لیے تیار تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا 3 ارب سے زائد جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا دعویٰ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا مبارکباد کا پیغام: مودی کی جانب سے شکریہعمران خان کا مبارکباد کا پیغام: مودی کی جانب سے شکریہ تفصيلات جانئے: DailyJang ٹرمپ مودی نیازی کون لوگ او تسی؟ ؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »