سندھ حکومت کس گیس کی بات کرتی ہے ان کی آدھی گیس تو پائپوں میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی حماد اظہر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کس گیس کی بات کرتی ہے ، ان کی آدھی گیس تو پائپوں میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی ، حماد اظہر

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ سندھ کارڈ کھیلا ، یہ کہتے ہیں کہ گیس ہم پیدا کرتے ہیں لیکن ہمیں نہیں ملتی ، ان کی آدھی گیس تو پائپ لائنوں میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی ، باقی آدھی گیس بھی سندھ میں استعمال ہو جاتی ہے ، الٹا سندھ کو ایل این جی دی جاتی ہے ۔

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ سےسیکولرازم کےلبادے میں پوشیدہ بھارت کا ہولناک چہرہ بے نقاب ہوا:سردارتنویر الیاس حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نےتین سال میں بنیادی اصلاحات کیں، کسٹمزپالیسی کو ایف بی آر اور ٹیکس پالیسی سے الگ کیاگیا، ماضی میں کسٹمز پالیسیوں کوٹیکس ریونیو کیلئے استعمال کیا جاتا تھا،اب ملک میں صنعتوں اوربرآمدات کوفروغ ملا، برآمدات کومزیداوپرلےکرجائیں گے، ہم نےکم عرصےمیں فیٹف نکات پرعملدرآمدکیا۔

حماد اظہر نے کہا کہ آئی پی پیزکےساتھ دوبارہ مذاکرات کیےگئےجس سےبہتری آئی،بجلی کی ترسیل بنیادی مسئلہ تھا،ہم نےبجلی کی پیداوار کی بجائےترسیل پرتوجہ دی، سٹیٹ بینک کی خودمختاری کی بات سب کرتےہیں عمل کوئی نہیں کرتا، سٹیٹ بینک کےتمام اثاثےحکومت کی ملکیت رہیں گے۔ وزیر توانائی نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں پرویز خٹک سے میری بحث کی خبریں بے بنیاد ہیں ، پرویزخٹک نےگیس نہ ملنےکی بات نہیں کی بلکہ اپنےحلقےمیں گیس کنکشنزنہ ملنےکی بات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو اس گیس کو سلفرّ سے پاک کرنے کے لئیے جس پلانٹ کا سوا ارب ڈالرّ پورے پاکستان کے کنزیومرّ سے لیا ھے ۔ اس پلانٹ کو لگائیں ۔ وہ پیسےّ آج تک عوام سے لئیے جاتے ھیں ۔ فی میٹرّ لیکن قادر پور پہ سوڈا کا پلانٹ نھی لگ سکا جو گیس کو قابل استعمال بناۓ ۔ یہ وفاقّ کا ڈاکہّ ھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس بندش اور پریشر کی کمی: سندھ حکومت نے حماد اظہر کو خط لکھ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈسٹری کو گیس کی فراہمی : گیس بندش نوٹیفکیشن کی معطلی کے حکم امتناع میں توسیعانڈسٹری کو گیس کی فراہمی : گیس بندش نوٹیفکیشن کی معطلی کے حکم امتناع میں توسیع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کی سندھ حکومت کو وارننگسندھ حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن یک زبان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت 150روپےفی لٹر کرنے جا رہی ہے وزیر اطلاعات سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت مسلسل تین ماہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے ،  اب حکومت پیٹرول کی قیمت 150 یہ 200 فی لیٹر تک اضافے کیا جائے گا تھوڑا صبر کرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ مزیدپڑھیں: اب حکومت کی مرضی نہیں ھوگی تو بندہ نکاح بھی نہ کرے ہر فرعون ذ کے لئے موسیٰ ھے اس ملک میں ایک گنگا به رہی تھی سب اس میں غوطے لگا رہے تھے ۔ پنکھا بنانے والی کمپنی پاکستان سٹینڈرڈ سرٹیفکیٹ لینے کے لئے بھاری رشوت دے کے سرٹیفکیٹ حاصل کرتی تھی اور ناقص مٹریل سے پنکھے تیار کر کے بیچ دیا کرتی تھی جس کی وجہ سے ایک زمانے سی حکومت عوام بھاری نقصان اٹھا رہے تھے۔۔ آج سے پہلے کسی حکومت کو اس عمل اور نقصان کا ادراک نہیں ہوا جو پنکھا ساز کمپنیاں پاکستان کو ایک لمبے عرصے سے پونچھا رہی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »