متحدہ اپوزیشن کی سندھ حکومت کو وارننگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن یک زبان arynewsurdu

کراچی: سندھ کے متنازعہ بلدیاتی قانون اور حلقہ بندیوں کےخلاف متحدہ اپوزیشن آج میدان میں اترے گی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے خلاف اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحد ہوگئیں جی ڈی اے ، تحریکِ انصاف اور ایم کیو ایم آج مشترکہ احتجاج کریں گے۔ متحدہ اپوزیشن آج فوارہ چوک پر احتجاج کریگی اور پھر وہاں سے پریس کلب روانہ ہوگی، احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، امکان ہے کہ احتجاج کے دوسرے مرحلے میں وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس کا گھیراؤ کا اعلان کیا جائےگا۔گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے جنرل سیکریٹری سرداررحیم کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا نیا بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کالا قانون ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ کا نیا مسودہ تیارکررہےہیں، جس پر سب کےدستخط ہوں...

اس حوالے سے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا کہ سندھ حکومت کےخلاف نئے معرکے کا آغاز ہوگا اور یہ احتجاج پیپلزپارٹی کی آنکھیں کھول دے گا کہ کون اکثریت ؟ کون اقلیت میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کی متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ترمیمی بلدیاتی ایکٹ کے خلاف پریس کلب عمر کورٹ کے باہر احتجاجعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) سندھ کی متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے ترمیمی بلدیاتی ایکٹ  کے خلاف پریس کلب عمر کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور ایکٹ کو مسترد کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی،اقوام متحدہ کی رپورٹاقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی صورتحال پر جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پرگامزن ہے،اقوام متحدہعالمی معاشی صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت مضبوط بحالی کی راہ پرگامزن ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV سفید جھوٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے دو عالمی اعزازات اپنے نام کرلیے -متحدہ عرب امارات کے ہیلتھ کیئر کے سب سے بڑے نیٹ ورک، ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی ( ایس ای ایچ اے) نے نرسنگ کے دو معتبر ایوارڈ جیت لیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ترمیمی بلدیاتی ایکٹ کے خلاف پریس کلب عمر کورٹ کے باہر احتجاجعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) سندھ کی متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے ترمیمی بلدیاتی ایکٹ  کے خلاف پریس کلب عمر کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور ایکٹ کو مسترد کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »