پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پرگامزن ہے،اقوام متحدہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی معاشی صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت مضبوط بحالی کی راہ پرگامزن ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

عالمی معاشی صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت مضبوط بحالی کی راہ پرگامزن ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی بہتری کی وجہ نجی شعبے کی طلب میں اضافہ اور بیرون ملک سے ریکارڈ ترسیلات اور مالی مدد سے بھی بہتری آئی ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی ایک وجہ شرح سود میں اضافہ ہے،2022 میں مہنگائی 8.3فیصد اور اگلے سال 6.1 فیصد پر آجائے گی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2021 میں معاشی ترقی کی رفتار 4.5 فیصدرہی جبکہ 2022 میں جی ڈی پی گروتھ 3.9 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سفید جھوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی،اقوام متحدہ کی رپورٹاقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی صورتحال پر جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے جسٹس عمر عطا بندیال کی چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوجسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022ء سے مؤثر ہوگی muttsib adliya towords sindhi and balouch
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوہڑی: آگ کی لو کی گرمجوشی اور شکر کی چاشنی کا تہوار - BBC News اردوہر سال دسمبر کے تقریباً وسط میں 13 جنوری کو انڈیا اور پاکستان کے پنجاب میں اور کشمیر سمیت دیگر کچھ علاقوں میں سردیوں کے خاتمے اور نئے موسم کے لمبے دنوں کی آمد کی خوشی کا ایک تہوار منایا جاتا ہے جس کا نام لوہڑی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیقکالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ چلو ایک اور کتا مارا گیا۔۔۔۔ Alhamdullha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغازشوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »