سندھ ہائیکورٹ،گٹکے کے باعث سالانہ 10 ہزار سے زائد افراد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں گٹکابنانے اورفروخت کیخلاف کارروائی سے

متعلق کیس میں گٹکے کے باعث سالانہ 10 ہزار سے زائد افراد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کا حکم دیتے ہوئے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔سندھ ہائی کورٹ میں گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں سیکرٹری قانون اور دیگر شخصیات پیش ہوئیں۔دوران سماعت ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ صرف جناح ہسپتال میں سالانہ منہ کے کینسر کے 10 ہزار مریض آ رہے ہیں۔سیکریٹری قانون نے عدالت کو بتایا کہ...

جسٹس صلاح الدین نے ریمارکس دیئے کہ آپ سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا چاہتے ہیں؟ 15 روپے کا گٹکا خریدنے والا اور بنانے والا برابر کیسے ہو سکتا ہے؟عدالت نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کروڑوں روپے کمانے والے مینوفیکچررز کےلئے بھی تین سال کی سزا؟ گٹکا بنانے والوں کےلئے کم از کم عمر قید کی سزا ہونی چاہیے۔جج نے دوران سماعت کہا کہ آپ لوگ کیا چاہتے ہیں یہاں وزیر کو یا وزیر اعلیٰ کو بلایا جائے؟ اگر ضرورت پڑی تو وزیر اعلیٰ کو بھی بلائیں گے۔ عدالت نے کہا کہ ایک ہسپتال میں منہ کے کینسر کی اتنی بڑی تعداد...

سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ بڑے بڑے لوگ جو اسمبلیوں میں آتے ہیں وہ بھی اس کے ذمہ دار ہیں، پولیس کو معلوم ہوتا ہے کہ گٹکا کون اور کہاں بنا رہا ہے؟ایڈیشنل آئی جی لیگل برانچ نے عدالت کو بتایا کہ آپ کے حکم کے بعد پانچ دنوں میں 11 مقدمات درج ہوئے ہیں، جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے ایس ایس پیز کے خلاف کارروائی ہوئی؟ جب تک ان افسران کے خلاف کارروائی نہیں ہو گی معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے۔سندھ ہائی کورٹ نے استفسار کیا کہ گٹکا بنانے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی، آئی جی کو کتنا شیئر ملتا ہے؟ اگر آئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کے گھر چھاپہ، اہم فائلیں تحویل میں لے لیںکراچی: (دنیا نیوز) نیب نے کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران اہم فائلیں تحویل میں لے لیں۔ NAB walon ko to all time PPP ko hi arrest krna h very bad Choro KO pakarty ha sath hi chihy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے بعد سندھ بھر میں گٹکا ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروععدالتی حکم پر سندھ بھر میں گٹکا اور ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیاکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا Pakistan Karachi SindhGovt CrackDown SindhCMHouse MuradAliShahPPP SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ میں عام تعطیل ہو گیکراچی:شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ میں عام تعطیل ہو گی Pakistan Karachi Sindh ShahAbdulLatifBhittai Urs Celebrations SindhGovt_ Holiday Announced pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگپیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگ تفصيلات جانئے: DailyJang never forget 1971.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ،محکمہ سندھ سمال انڈسٹریز میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں رﺅف صدیقی کی درخواست ضمانت پر وکیل کی استدعا پر سماعت 5 نومبر تک ملتویکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ سندھ سمال انڈسٹریز میں غیر قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »