سندھ ہائیکورٹ،محکمہ سندھ سمال انڈسٹریز میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں رﺅف صدیقی کی درخواست ضمانت پر وکیل کی استدعا پر سماعت 5 نومبر تک ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ سندھ سمال انڈسٹریز میں غیر قانونی

بھرتیوں کے کیس میں رﺅف صدیقی کی درخواست ضمانت پر وکیل کی استدعا پر مہلت دیدی اور سماعت5 نومبر تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ سندھ سمال انڈسٹریز میں

غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں روف صدیقی و دیگر ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے روف صدیقی کے وکیل کی استدعا پر مہلت دیدی،عدالت نے کیس کی مزید سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشرات گئے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔تاہم بارش کے بعد کئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئےلاہور: (دنیا نیوز) ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کی آمد کا پیغام دے دیا۔ کراچی میں بھی وقفے وقفے سے بادل برستے رہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، شہری اور تاجر حلقوں میں تشویشراولپنڈی میں 24 گھنٹے میں کار، موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی و رہزنی کی 19 وارداتیں رونما ہوچکی ہیں جس کے باعث شہری اور تاجر حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں 3/4 مہینوں میں جو کچھ ہورہا ہے (بروس ولس کی مووی لیو فری اور ڈائ ہارڈ ) جیسا لگتا ہے عمران حکومت جیسے پٹواریوں ،ملاوں ،مختلف قسم کے مافیاوں کے درمیان پھنس گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں رواں برس نفرت انگیزی میں خطرناک اضافہ، ایمنسٹی انٹرنیشنللندن :ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کی ویب سائٹ ہالٹ دی ہیٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزادارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan Dengue Fever Patients pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزادارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan Dengue Fever Patients pid_gov pid_gov جی بلکل کیوں کہ سردی کی وجہ سے یہ کمی آٸ ہے نہ کہ تم لوگوں کی 'کارکردگی' کی وجہ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »