وزیراعظم عمران خان کا چین سے وطن واپسی پر دورہ سعودی عرب کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے چین سے وطن واپسی پر سعودی عرب کے

دورے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چین سے واپسی پر سعودی عرب جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کریں گے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم

عمران خان چین کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر اور وزیراعظم سمیت کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں ،اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان مختلف مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی ہوئے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی چین کے دورے پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین، اہم کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتیںhe has no ethics to sit
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکانوزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکان ImranKhanPTI pid_gov ForeignOfficePk PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، خسروبختیار اور زبیر گیلانی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ Good FIAMAN. ALLAH good khan sb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقررwww.24newshd.tv یعنی سی پیک منصوبے کی تباہی کا آغاز ہو گیا ہا اللہ سی پیک کو اس کی نحوست سے بچائیں آمین یارب العالمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »