سندھ حکومت کی 6 نئی ریپڈ ٹیسٹنگ مشین اور 3 لاکھ ٹیسٹنگ کٹس خریدنے کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سروسز ہسپتال کراچی میں کورونا وائرس یونٹ قائم کرنے کا حکم، فنڈ فوری طور پر جاری کردیے گئے

نئی ریپڈ ٹیسٹنگ مشین اور 3 لاکھ ٹیسٹنگ کٹس خریدنے کی منظوری دے دی۔

اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سیکریٹری صحت ڈاکٹر زاہد عباسی ، سیکریٹری سرمایہ کاری نجم شاہ، انڈس اسپتال کے ڈاکٹر باری، ڈاکٹر صبا جمال، ڈاؤ لیب کے ڈاکٹر سعید خان اور ایم بی دھاریجو نے شرکت کی۔ ماہرین نے بتایا کہ دو لاکھ ٹیسٹنگ کٹس برطانیہ کی کمپنی سے خریدی جاسکتی ہیں، ان کٹس کی تکنیکی کمیٹی نے پہلے ہی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اس تجویز کی منظوری دی اور انڈس اسپتال کو ہدایت کی کہ وہ اگلے 15 دن کے اندر اس سامان کی فراہمی کے لیے کوشش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is it something else than your Rapid Testing Machine? ViralZoonosis

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا راشن گھر کی دہلیز پر دینے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اب غلطی کی گنجائش نہیں ،اٹلی کی حکومت نے مکمل شٹ ڈاؤن کا اعلان کر دیاروم(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹلی میں سخت اقدامات کےمثبت نتائج آناشروع ہوگئے،دوسری طرف  اطالوی حکومت نے13 اپریل تک مکمل شٹ ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، اطالوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری WorldBank Pakistan CoronaVirus 200MillionDollars Aids Approved pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں کورونا وائرس کی پہلی ٹیسٹنگ کٹ بنانے والی خاتونانڈیا کو کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مناسب ٹیسٹنگ نہ کرنے اور لوگوں کا مکمل ریکارڈ نہ رکھنے کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ لیکن یہ بدل سکتا ہے اور اس کے پیچھے ایک ایسی وائرالوجسٹ کی کوششیں سرفہرست ہیں جنھوں نے ملک کی پہلی ٹیسٹنگ کٹ بنائی ہے۔ Good job کشمیری پچھلے کئی سالوں سے اپنے خون سے آزادی کی ویکسین بنا رہے ہیں.. موجودہ حالات میں انڈیا کی جانب سے کشمیری عوام کی اکثریت کو کم کرنے کے لیے نئے قانون کی مذمت کرتے ہیں. اس طرح کے اقدام ہمیں آزادی سے قریب کر رہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »