انڈیا میں کورونا وائرس کی پہلی ٹیسٹنگ کٹ بنانے والی خاتون

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

انڈیا کو کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مناسب ٹیسٹنگ نہ کرنے اور لوگوں کا مکمل ریکارڈ نہ رکھنے کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ لیکن یہ بدل سکتا ہے اور اس کے پیچھے ایک ایسی وائرالوجسٹ کی کوششیں سرفہرست ہیں جنھوں نے ملک کی پہلی ٹیسٹنگ کٹ بنائی ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مائی لیب میں طبی امور کے ڈائریکٹر گوتم وانکھیڑے نے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ کٹس بنانے کا یونٹ ہفتے بھر چلتا رہے گا اور وہ اگلا آرڈر پیر کو بھجوا دیا جائے گا۔

انھوں نے اس ٹیم کی سربراہی کی جس نے پیتھو ڈیٹیکٹ نامی کورونا ٹیسٹنگ کٹ بنائی۔ وہ کہتی ہیں کہ کام ریکارڈ چھ ہفتوں میں مکمل کیا گیا جبکہ عام طور پر اس میں تین سے چار ماہ لگ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر وانکھیڑے نے بتایا 'ہماری وقت کے ساتھ جنگ تھی۔ ہماری ساکھ خطرے میں تھی۔ پہلی ہی مرتبہ سب کچھ صحیح ہونا تھا اور مینل اس مہم کی اگوائی کر رہی تھی۔'

ابتدائی دنوں میں انڈیا میں صرف ان لوگوں کے ٹیست کیے جانے پر زور تھا جو کورونا وائرس کے خطرے سے متاثرہ کسی بیرونے ملک سفر کر کے واپس لوٹ رہے تھے یا کسی متاثرہ شخص سے بابطے میں آئے ہوں۔ یا پھر ایسے افراد کے ٹیسٹ جو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج میں شریک ہوں۔ بعد میں کہا گیا کہ سانس کے مسائل میں مبتلہ ہسپتال لائے جانے والے افارد کے بھی ٹیسٹ کیے جانے چاہئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیری پچھلے کئی سالوں سے اپنے خون سے آزادی کی ویکسین بنا رہے ہیں.. موجودہ حالات میں انڈیا کی جانب سے کشمیری عوام کی اکثریت کو کم کرنے کے لیے نئے قانون کی مذمت کرتے ہیں. اس طرح کے اقدام ہمیں آزادی سے قریب کر رہے ہیں

Good job

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوکھی واردات: چور کورونا ٹیسٹنگ ٹینٹ لے اُڑے، پولیس کی ٹیسٹ کروانے کی اپیلولنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد جہاں پر خوف کا عالم چھایا ہوا ہے وہیں پر نیوزی لینڈ سے ایک انوکھی خبر نے سب کو ششدر کر دیا ہے، نیوزی لینڈ میں کورونا ٹیسٹنگ ٹینٹ چوری کر لیے جس کے بعد پولیس نے چوروں سے اپیل کی ہے کہ اپنے ٹیسٹ کروائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsآج تو نیازی شوکت خانم کے لئے بھی چندہ مہم کا بتا رہا ہے یہ پھر سے ڈیم فُول فنڈ ہو رہا ہے بھکاری اعظم ڈیم فنڈ کدھر گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »