غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلام فرید صابری نے پہلی قوالی 1958ء میں ریکارڈ کروائی

غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت حسین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس 11 برس کی عمر میں دی۔ غلام فرید صابری کو صوفیانہ کلام پڑھنے پر مکمل دسترس حاصل تھی، جداگانہ انداز میں قوالی گانے میں بعد ازاں ان کے چھوٹے بھائی مقبول صابری بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئے۔

صابری برادران کے نام سے بنی اس جوڑی نے سن 70ء اور 80ء کے عشرے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس دور میں ان کا کوئی ہم پلہ نہیں تھا۔ ۔ سن 1975ء میں گائی قوالی تاج دار حرم نے شہرت کو دوام بخشا اور ایک دور تھا جب ان کے آڈیو کیسٹس کی ریکارڈ فروخت ہوتی تھی۔ غلام فرید صابری اور مقبول صابری نے فلموں کے لیے بھی قوالیاں ریکارڈ کروائیں۔ جن میں عشق حبیب، چاند سورج، الزام، بن بادل برسات، سچائی شامل ہیں۔ صابری برادران نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگایا وہ جب اپنے فن کا مظاہرہ کرتے تو سننے والوں پر سحر طاری ہوجاتا تھا۔

واضح رہے کہ غلام فرید صابری 5 اپریل سن 1994ء کو علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ قوالی کی تاریخ غلام فرید صابری اور ان کے خانوادے کے بغیر ادھوری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقار یونس قرنطینہ سے باہر آ گئے، عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل - ایکسپریس اردووقار یونس نے حفاظتی تدبیر کے طور پر قرنطینہ کرتے ہوئے خود کو 14 روز کے لیے الگ رکھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستحقین کو امداد دیتے وقت سیلفی لینے والے فنکاروں پر یاسر حسین برس پڑے - ایکسپریس اردویا اللہ ہم سب کو ہدایت دے عقل دے جذبہ عطا فرما اور لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرما، یاسر حسین well done yasir hussain یاسر حسین خود کونسا عبدالستار ایدھی ہے بیوقوف کہیں کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے - ایکسپریس اردومسافروں کو کورونا ٹیسٹ اور اسکریںنگ کے بعد مقامی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ترکی وچ سالیوں جنگ لگی جیڑا پھنس گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرفیو کی خلاف ورزی پر سابق میراتھن ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ولسن کپسنگ گرفتارنیروبی: (ویب ڈیسک) کینیا میں سابق میراتھن ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ولسن کپسنگ کو کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے نافذ کیے گئے کرفیو کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں دس لاکھ افراد متاثر، 50 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد جہاں دس لاکھ ہو چکی ہے وہیں اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ دو لاکھ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اٹلی کے بعد سپین ایسا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں دس ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ As expected , India's attempt to change the demographic status of kashmir is undemocratic .we appeal international community to stop India for settling outsiders in kashmir which will loose it's identity .More responsibility lies on UK as this issue is a gift of ur forefather fr Modi again came up with his dirty approach towards kashmir , Domicile law highly condemnable
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-کورونا متاثرین سے اظہار یکجہتی،برطانیہ کی عمارتوں کا رنگ نیلاکورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے اور متاثرین سے اظہار یکجہتی جبکہ ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے برطانیہ کی تاریخی عمارتوں کو نیلے رنگ سے روشن کردیاگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »