سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا کتابوں کی بروقت فراہمی کا دعویٰ صرف دعویٰ ہی رہ گیا، طلبا پریشان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا کتابوں کی بروقت فراہمی کا دعویٰ ادھورا رہ گیا،نویں دسویں اور انٹرمیڈیٹ کا 50 فیصد کورس مارکیٹ میں دستیاب نہیں

کراچی : سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا کتابوں کی بروقت فراہمی کا دعویٰ ادھورا رہ گیا ، نویں دسویں اور انٹرمیڈیٹ کا پچاس فیصد کورس مارکیٹ میں دستیاب ہی نہیں، جس سے طلبا کو پریشانی کا سامنا ہے۔

نویں دسویں اور انٹرمیڈیٹ کا پچاس فیصد کورس مارکیٹ میں دستیاب ہی نہیں اور نجی اسکولوں کی اسٹیشنری کے دام بھی آسمان پر پہنچ گئے۔ طلبا نے شکوہ کیا ہ پرائیویٹ پبلشر ہر سال کتاب بدل دیتا ہے پرانی کتاب بھی کام نہیں آتی،اب دکانوں پر کتابین تلاش کرین یا امتحانات کی تیاری کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا کتابوں کی بروقت فراہمی کا دعویٰ صرف دعویٰ ہی رہ گیا، طلبا پریشانکراچی : سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا کتابوں کی بروقت فراہمی کا دعویٰ ادھورا رہ گیا،نویں دسویں اور انٹرمیڈیٹ کا 50 فیصد کورس مارکیٹ میں دستیاب نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی بلیک میل بھی کیا گیااسلام آباد کی یونیورسٹی میں طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بلیک میل بھی کیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی پولیس نے طالبہ کی مدعیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکاجڑانوالہ کے نواحی قصبے روڈالا کے مین بازار میں سڑک کنارے بیٹھا منور شکیل پچھلی 3 دہائیوں سے دیہاتیوں کے پھٹے پرانے جوتے مرمت کرنے میں مصروف ہے۔ حالیہ برسوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جڑانوالہ میں مسیحی کمیونٹی کی سکیورٹی گھروں و عبادت گاہوں کی بحالی بارے خصوصی پیغاملاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جڑانوالہ میں مسیحی کمیونٹی کی سکیورٹی ، گھروں و عبادت گاہوں کی بحالی بارے خصوصی پیغام جڑانوالہ میں اب امن کی واپسی کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کا بخار شائقین کے سرچڑھ گیا، ٹکٹس آتے ہی فروخت!مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کا بخار شائقین کے سرچڑھ گیا، ٹکٹس آتے ہی فروخت!مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »