لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جڑانوالہ میں مسیحی کمیونٹی کی سکیورٹی گھروں و عبادت گاہوں کی بحالی بارے خصوصی پیغام

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جڑانوالہ میں مسیحی کمیونٹی کی سکیورٹی ، گھروں و عبادت گاہوں کی بحالی بارے خصوصی پیغام جڑانوالہ میں اب امن کی واپسی کا

سفر شروع ہو چکا ہے، 6500 سے زائد پولیس افسران و اہلکار ہائی الرٹ ہو کر فرائض ادا کر رہے ہیں وزیر اعظم پاکستان کے ویژن، وزیر اعلی پنجاب کے حکم کے مطابق مفاہمت اور تعمیر نو کا عمل شروع ہو چکا ہے امن کمیٹی کے ارکان، علما کرام، مسیحی کمیونٹی لیڈرز، پادری مل بیٹھے ہیں، بات چیت ہوئی ہے،ایک دوسرے سے گلے ملے ہیں، مفاہمت اور تعمیر نو کے عمل میں یہ بہت بڑی پیش رفت ہے، بہت ساری مسیحی فیملیاں اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئی ہیں، ڈاکٹر عثمان انور پنجاب پولیس نے بچوں اور فیملیز کو دانش سکول میں شفٹ کیا، انکے...

جلد از جلد مکمل کیا جا رہا ہے۔ ہم تمام مسیحی فیملیز کو گارنٹی دیتے ہیں،پولیس نفری، رینجز، انٹیلی جنس اداروں کی موجودگی میں کسی کو گھبرانے یا خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔ تمام مسیحی فیملیز اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں، آپکے گھر آپکے منتظر ہیں، گھروں کی تعمیر نو کے کام میں حکومت پنجاب اور پولیس آپ کی ہر ممکن مدد یقینی بنا رہی ہے، پنجاب پولیس نے انتظامیہ کے تعاون سے مسیحی فیملیز کے قیام و طعام کا بندوبست کر دیا گیا ہے، آئی جی پنجاب واقعہ کی 100 فیصد میرٹ پر تفتیش پولیس کا کام ہے جسے مکمل شفافیت کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہم بس بھاگے، دوپٹہ اور جوتے بھی نہیں لیے۔۔۔‘ جڑانوالہ میں مقامی افراد نے کیا دیکھا؟جڑانوالہ میں بدھ کے روز کیا ہوا کیا تھا اور مقامی مسیحی آبادی نے کیسے جان بچائی؟ دیکھیے اس واقعے کی تفصیلات ہمارے ساتھی عمر دراز کی اس گراؤنڈ رپورٹ میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کی جڑانوالہ آمد، متاثرہ مسیحی برادری سے ملاقات، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیجڑانوالہ : سپریم کورٹ کے سینئیر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کی اور کہا مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ آگے بڑھ کر مدد کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کی جڑانوالہ آمد، متاثرہ مسیحی برادری سے ملاقات، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیجڑانوالہ : سپریم کورٹ کے سینئیر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کی اور کہا مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ آگے بڑھ کر مدد کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ کسی مذہب یا فرقے سے بڑھ کر پاکستان کا نقصان ہے۔فردوس عاشقاستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کی ترجمان اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جڑانوالہ فیصل آباد میں حالیہ واقعہ نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائفر گمشدگی کا معاملہ ، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیااسلام آباد : حکومت نے سائفرگمشدگی کے معاملے پر خصوصی پراسیکیوٹرزٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف آئی اے کی جانب سے خصوصی پراسیکیوٹرز ٹیم کی سفارش کی گئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کا جڑانوالہ میں متاثرہ چرچ اور اقلیتی بستی کا دورہجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے متاثرہ چرچ اور گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا، مسیحی خاندانوں سے ملاقات بھی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »