طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی بلیک میل بھی کیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بلیک میل بھی کیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی پولیس نے طالبہ کی مدعیت

میں مقدمہ درج کر لیا ہے جس میں 4 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔طالبہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مجھے نازیبا ویڈیو بناکر 6 مہینے تک بلیک میل کیا

جاتا رہا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ بلیک میل کر کے مجھ سے طلائی زیورات اور نقدی رقم بھی لی جاتی رہی، ملزمان نے میرے شہر سے باہر نہ جانے پر ویڈیو بھی وائرل کر دی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں یونیورسٹی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ ، مقدمہ درجاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں یونیورسٹی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور لڑکی کو ویڈیو بنا کر6ماہ تک بلیک میل کیا جاتا رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جڑانوالہ واقعے میں کتنے گرجا گھروں اور گھروں کو جلایا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیںفیصل آباد : جڑانوالہ میں توہین مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد 19 گرجا گھر اور 86 گھروں کو جلایا گیا، سب سے زیادہ نقصان عیسیٰ نگری اور چمڑہ منڈی میں ہوا۔

پاکستانی کاشتکار نے چھوٹا ڈیم بنا کر سب کو حیران کردیاپنجاب کے کاشتکار نے بارانی علاقے میں اپنا نجی ڈیم بنالیا جس سے 100 ایکڑ رقبے کو پانی فراہم کیا جا رہا ہے جس سے بنجر زمینیں بھی ہری بھری