طویل عمر پانے کا راز جانیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر کوئی شخص طویل عمر پانے کی خواہش رکھتا ہے تو اسے اپنے ماحول اور طرز زندگی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، جس کے لئے آپ درج عوامل کو زیر غور رکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ تمباکو نوشی کرتے ہیں تو، بہتر صحت کے لئے اسے ترک کردیں، کیونکہ پھیپھڑوں کی صحت پر منفی اثرات کے ساتھ ساتھ یہ عمر بڑھنے کے عمل کو تیز کردیتی ہے۔

سگریٹ میں موجود 4 ہزارسے زائد کیمیکلز انسان کی زندگی کے 8منٹ کم کردیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کرنے کو عمر میں اضافہ تسلیم کیا جاتاہے۔50سالہ تحقیق کے مطابق، 30سال کی عمر میں سگریٹ نوشی ترک کرنے سے انسان کی عمر میں 10سال کا اضافہ ہوجاتا ہے جبکہ 40، 50 اور 60 سال کی عمر میں یہ عادت ترک کرنے سے بالترتیب 3 ،6 اور 9 سال کا اضافہ ہوتا ہے۔چونکہ سبزیوں اور پھلوں میں وافر غذائیت اور اینٹی آکسیڈنٹس مرکبات پائے جاتے ہیں جو آپ کے جسم کی طاقت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لئے اپنی...

یہ بات تحقیق سے واضح ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے والے افراد ورزش نہ کرنے والے افراد کے مقابلے طویل عمر پاتے ہیں۔ روزانہ چہل قدمی کے ساتھ خوش رہنے کی عادات کو بھی اپنائیں اور کوشش کریں کے کم از کم 60 منٹ ورزش کے لئے مختص کریں۔اگر آپ دائمی سوزش کا شکار ہیں تو آپ بڑھتی عمر کے ساتھ دل کی بیماریوں اور کینسر جیسی موذی بیماریوں کاشکار ہوسکتے ہیں۔ تاہم اسے متوازن خوراک اور صحت مند طرز زندگی کو اپناکر قابو کیا جا سکتا...

سوزش کی شکایت کو دور کرکے آپ ممکنہ طور پر عمر کت تیزی سے بڑھنے کے عمل کو سست کرکے طویل عمر پاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے امریکی جوہری راز ’باتھ روم، شاور میں رکھے ہوئے تھے‘: سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائدسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر امریکی جوہری راز اور فوجی منصوبوں سمیت سیکڑوں خفیہ دستاویزات کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جوڑوں کے درد سے نجات پانے کا آسان قدرتی ذریعہویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم عمر گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم مکملشہروفیروز : کم عمر ملازمہ فاطمہ کی قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا اور دوبارہ تدفین کا مرحلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم عمر گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم مکملشہروفیروز : کم عمر ملازمہ فاطمہ کی قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا اور دوبارہ تدفین کا مرحلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرارمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرارمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »