سندھ کے تمام سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں کا کوٹا مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کابینہ نے ایک لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے تمام سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں کا کوٹا مقرر کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سندھ کابینہ نے ٹرانسجینڈر کیلئے تمام سرکاری اداروں میں 0.5 فیصد نوکریوں کا کوٹا مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ مجھے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو مرکزی دھارے میں لینا ہے، ہم ٹرانسجینڈرز کو معاشرے کے کارآمد لوگ بنانا چاہتے ہیں، میں آج ٹرانسجینڈرز کو کابینہ کی طرف سے انکے لئے کوٹا مقرر ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو اپنی تعلیم پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور سرکاری نوکریوں کی درخواست دینے کیلئے تمام کاغذات تیار رکھنے ہوں گے۔

سندھ کابینہ نے پاکستان ایگریکلچرل اینڈ اسٹوریج سروسز کارپوریشن سے ایک لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی جس کی قیمت 844.50 فی 100 کلوگرام بیگ ہوگی۔ سندھ کابینہ نے گندم کی اشو پرائس 3450 روپے فی 100 کلوگرام بیگ مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں آٹے کی قیمت میں کمی لانا چاہتا ہوں، ہم کم سے کم غریب عوام کو روٹی تو سستی دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Teek hy ab sary Pakistanis tayarii krly burai ko ab hukomti sata per aam karengy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

Good

Chalo Billo ne apne logon ke liay kuch to kiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو سے زائد بچوں کے والدین پر سرکاری ملازمت کے دروازے بنددو سے زائد بچے والوں‌ پر سرکاری ملازمت کے دروازے بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Lannat Noice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اہم ترین سرکاری ادارے کے ملازمین کی چھٹیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی09:23 AM, 23 Oct, 2019, علاقائی, پنجاب, لاہور : آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 28 واں روز - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 28 واں روز - Maro laro apas me ye qum hisi qabil hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me کیوں ان لوگوں کو نوکری سے نکال کر اور لوگ بھرتی کرتے؟ ہر جگہ یونین سسٹم ہے کوئی کام کرنے کو تیار نہیں ۔ Khan kahn chla gaya ? bhulao us ko 😀😀😀😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »