دو سے زائد بچوں کے والدین پر سرکاری ملازمت کے دروازے بند

یہ اقدام مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے کیا گیا

22.10.2019

دو سے زائد بچے والوں‌ پر سرکاری ملازمت کے دروازے بند مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

یہ اقدام مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے کیا گیا

کے مطابق بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا کہ یکم جنوری 2021 کے بعد دو سے زائد بچوں والے والدین سرکاری ملازمت حاصل نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی وہ قانون کے تحت درخواست دے سکیں گے۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی حکومت بڑھتی ہوئی آبادی کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں آسان کی وزیر صحت و تعلیم ہمانتا نے مطالبہ کیا تھا کہ دو بچوں کی پالیسی کا اطلاق انتخابی قوانین پر بھی کیا جائے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu

Noice Lannat

لڑکی سے عشق اور ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کی ماں سے زیادتیبہاولپور (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ملزم نے اپنے

وزیراعظم کے استعفیٰ سے ملک کے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری - ایکسپریس اردوہم اس کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے اور اسے گھر بھیجیں گے، چیرمین پی پی پی Ay vaikho latif_zahid 😂 Kyn apka dance ka karobar band hwa hwa hai? 😂😂😂😂 hahahahaha

فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوتوں میں سے کیا نکلا؟مصر کے شہر الاقصر میں کھدائی کے دوران فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوت دریافت ہوئے ہیں۔ ان تابوتوں میں موجود جن افراد کی باقیات ہیں ان کا تعلق کن خاندانوں سے تھا، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ انڈین کنٹرول کشمیرکا رونارونے والے مظفرآباد میں لاٹھیاں برسا کر 2 ادمیوں کا قتل اور سیکڑوں زخمی کرواگے دونوں کشمیریوں کے قاتل ہیں 👍 بھٹو؟

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

زائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکمکراچی:احتساب عدالت نےآمدن سےزائداثاثہ جات ریفرنس میں اسپیکرسندھاسمبلی آغا سراج درانی کےاہل خانہ سمیت دیگرمفرورملزمان کی گرفتاری کیلیےنیب کوحتمی مہلت دے دی Good Work

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

23 اکتوبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

معروف خاتون کرکٹرکو ان کے محبوب نے کرکٹ فیلڈ میں ہی شادی کی پیشکش کردی

اگلا خبر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ، امن و امان کیلئے بلوچ رجمنٹ کی کارکردگی کو سراہا