سندھ: ہسپتالوں کو بغیر کسی کارروائی کے زخمیوں کا فوری علاج کرنے کا پابند کردیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پولیس کو اس وقت تک مداخلت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک زخمی کی حالت خطرے سے باہر نہ آجائے۔ Sindh MuradAliShah AmalUmer DawnNews مزید پڑھیں:

مراد علی شاہ نے سندھ انجرڈ پرسن کمپلسری میڈیکل ٹریٹمنٹ امل عمرایکٹ 2019 کی منظوری دے دی—تصویر: اسکرین گریباس قانون کے تحت تمام ہسپتال اس بات کے پابند ہوں گے ہسپتال میں لائے گئے کسی بھی زخمی شخص کو بغیر میڈیکو لیگل رسمی کارروائی پوری کیے فوری طور پر علاج معالجے کی سہولت دی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ’ہمیں اس سب کو روکنا ہوگا ہم میڈیکو لیگل کارروائیاں پوری کرنے کے لیے کسی کی زندگی خطے میں ڈالنے اجازت نہیں دے سکتے‘۔مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت زخمیوں کے فوری علاج کے لیے فنڈ بھی قائم کرے گی۔ مزید یہ کہ علاج فراہم کرنے سے قبل وہ زخمی شخص یا اس کے اہلِ خانہ سے کسی قسم کی رقم کا مطالبہ بھی نہیں کرسکیں گے۔

ان کی والدہ کے مطابق زخمی بچی کو فوراً نیشنل میڈیکل سینٹر پہنچایا گیا تھا جہاں ان کا علاج نہیں کیا گیا اور اہلِ خانہ کو کہا گیا کہ امل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر یا آغا خان ہسپتال لے جائیں، بعدازاں علاج میں تاخیر کے سبب کم عمر امل دم توڑ گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر پر سخت برہمی کا اظہارکراچی(24نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹرپرسخت برہمی کا اظہارکیا ہے،عدالت کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا طالبعلم انس حبیب کیلئے کتاب کا تحفہوزیراعلیٰ سندھ کا طالبعلم انس حبیب کیلئے کتاب کا تحفہ ويڈيو لنک: DailyJang بہت اچھا اقدام ہے مگر مالی امداد اور اعلی تعلیم کا بدوبست کیا جاتا تو زیادہ بہتر ہوتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ کا خواجہ سراؤں کیلئے0.5 فیصد نوکریوں کا کوٹہ مقرر کرنے کی منظوریسندھ کابینہ کا خواجہ سراؤں کیلئے0.5 فیصد نوکریوں کا کوٹہ مقرر کرنے کی منظوری Pakistan SindhCabinet Transgender Reserved5Percent JobQuota SindhCMHouse SindhGovt_ MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہبلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفرازکی واپسی کیلئے صوبائی حکومت کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ، معاملہ عدالت پہنچ گیاکراچی  (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم اور جے ڈی اے کے ارکان نے سرفراز احمد کے حق میں مذمتی سرفراز کی کرکٹ سے سبکدوشی کو بلا جواز سیاسی ایشو بنایا جا رہا ھے۔ ان کی پرفارمینس زوال پذیر ھے، اب انکی جگہ کس نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑی کو چانس ملنا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا اپنے والد آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہبلاول بھٹو کا اپنے والد آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Fereeha MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari پینے پلانے کا انتظام نہیں ہو رہا کھلنائیک کا ۔۔ اس لئے مرنے والا ہوا پڑا ہھے ۔۔ شرجیل میمن کی طرح 2۔ 4 بوتلیں چڑہایگا تو اگلے 10-15 دن نکلینگے Fereeha MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Billo tera aba to dosry ghar he as he always said BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »