سندھ میں کل سے شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی اجازت بھی نہیں ہوگی تاہم وہ ہوم ڈلیوری کرسکیں گے، اجلاس میں فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی اجازت بھی نہیں ہوگی تاہم وہ ہوم ڈلیوری کرسکیں گے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کراچی میں نئے کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جہاں تشخیص کا تناسب 14.32 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ کافی خطرناک ہے، اب حیدرآباد میں نئے کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے، حیدرآباد جس کا تناسب 29 اپریل کو 20 فیصد تھا اور 5 مئی کو 11.92 فیصد سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ لوگوں کو صورتحال سمجھ میں نہیں آرہی۔ وزیراعلیٰ نے ماہرین اور ٹاسک فورس کے ممبروں کے مشورے پر فیصلہ کیا کہ جمعہ سے گروسری / کریانہ کی دکانوں سمیت تمام دکانیں شام 6 بجے کے بعد بند کردی جائیں گی۔ ریسٹورنٹس افطار کے بعد ٹیک اوے فراہم نہیں کرسکتے لیکن انہیں ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ وہ نجی اسپتالوں کو بلا معاوضہ ویکسین لگانے کی ہدایت کریں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے تجویز پیش کی کہ عید کی تعطیلات کے دنوں میں مسافر ٹرین کی خدمات پر پابندی عائد کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے بات کریں، ایسا کرنے سے وائرس کے پھیلاؤ کو مزید روکنے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمعہ کی چھٹی منسوخ؛ سندھ میں کل تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت سندھ نے صوبے میں دو روز سیف ڈیز قرار دئیے تھے جس کے تحت ہر جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند ہوتا ہے ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔ کوئی عمران خان سا پیدا To phir corona k liye mazeed tayar ho jao sb عید کی خوشیاں بحال ہو گئیں۔ بھتے کی پرچیاں بھی نچھاور ہونگی۔ Power Play Start.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی اجازت بھی نہیں ہوگی تاہم وہ ہوم ڈلیوری کرسکیں گے، اجلاس میں فیصلہ خدام_سعودیہ کو اجازت جانے کی قوم کو گہر پر محصور کردیا گیا عید تک 😪 ImranKhanPTI SindhCMHouse CMShehbaz Tran vgra be band ha kiya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل بھی کاروبار کی مہلتکراچی سمیت سندھ بھر میں کل بھی کاروبار کی مہلت مل گئی ،اتوار سے سخت پابندیوں کا نیا حکم جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروعمحکمہ صحت سندھ نے اسپتال نہ آسکنے والے افراد کے لیے گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروع کردیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟صوبہ سندھ میں رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ٹیکس اہداف 93 فیصد تک حاصل کرلیے گئے، صوبائی وزیر مکیش کمار کا کہنا ہے کہ ٹیکسز وصولی کی صورتحال تسلی بخش ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو دو روز میں ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو آئندہ دو روز میں ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »