سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ کے تدارک سے متعلق  کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں  پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا ایک ماہ میں کتنے پراجیکٹس شروع کئے گئے؟ وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ اس وقت 5منصوبوں  پر کام جاری ہے،شاہدرہ میں جاری پراجیکٹ بھی جلد مکمل ہو جائے گا، عدالت نے کہاکہ نیازی ٹو بابو صابو انٹرچینج پراجیکٹ پر کام شروع نہ کریں، فروری میں شروع کرلیں،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ جوپراجیکٹ چل رہا ہے وہ ٹھیک ہے،یہ بھی بتایا جائے ایئر کوالٹی پرپراجیکٹس کتنا اثرکریں گے، سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس عدالت نے کہاکہ جو ڈیٹا جمع ہوا ہے آئندہ سماعت پر اس کی روشنی میں آگاہ کریں،جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن نے کہاکہ سموگ سیزن میں تعمیراتی پراجیکٹ شروع نہیں ہونا چاہئے،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ یہ بالکل ٹھیک تجویز ہے ایسا ہی ہونا چاہئے،لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔

سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری ...سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیالاہورسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا ایک ماہ میں کتنے پراجیکٹس شروع کئے گئے؟ وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ اس وقت 5منصوبوں پر کام جاری ہے،شاہدرہ میں جاری پراجیکٹ بھی جلد مکمل ہو جائے گا، عدالت نے کہاکہ نیازی ٹو بابو صابو انٹرچینج پراجیکٹ پر کام شروع نہ کریں، فروری میں شروع کرلیں،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ جوپراجیکٹ چل رہا ہے وہ ٹھیک ہے،یہ بھی بتایا جائے ایئر کوالٹی پرپراجیکٹس کتنا اثرکریں...

سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس عدالت نے کہاکہ جو ڈیٹا جمع ہوا ہے آئندہ سماعت پر اس کی روشنی میں آگاہ کریں،جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن نے کہاکہ سموگ سیزن میں تعمیراتی پراجیکٹ شروع نہیں ہونا چاہئے،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ یہ بالکل ٹھیک تجویز ہے ایسا ہی ہونا چاہئے،لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارلاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھروں میں گاڑیاں دھونےوالوں کو جرمانہ کرنےکاحکملاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس پرسماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے ریلوے کو 600 پودے دئیے لیکن پتہ نہیں انہوں نے کہاں لگائے۔وکیل درخواست گزارنے کہا کہ   ریلوے کا رویہ ٹھیک نہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر اب ریلوے کی کوئی شکایت آئی تو میں سخت ایکشن لونگا۔عدالت نے ریلوے حکام کے خلاف کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔عدالت نے شہر میں غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے والوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے صاف پانی کو ضائع ہونے سے بچانے سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملک میں پانی کا مسئلہ بہت سیریس ہوتا جارہا ہے،گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو صرف 500روپے جرمانہ بہت کم ہے،لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جو گاڑی گرین بلٹ پر پارک ہو اس کے ٹائر کو کلچ لگا دیا جائے۔گرین بلٹ میں گاڑی کھڑے کرنے پر جرمانہ ہونا چاہیے۔درخواست گزار وکیل نے کہا کہ ہیلمنٹ نہ پہننے پر 2 ہزار چالان کرنے کا عدالت حکم دے دیں ۔جسٹس شاہد کریم نے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت کا نہ جانے کیا مسئلہ ہے،نگران حکومت کا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا کوئی مینڈیٹ ہی نہیں،یہ منصوبے 4 ماہ بعد بھی شروع ہو سکتے ہیں،اربوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں پتہ نہیں ان منصوبوں کیلئے پیسہ کہاں سے آتا ہے۔جج لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے کے منصوبوں سے شہر میں سموگ بڑھ رہی ہے،ہم آرڈر کریں گے کہ ایل ڈی اے عدالت کی منظوری کے بغیر کوئی منصوبہ شروع نہ کرے،اگر سموگ کو کنٹرل کرنا ہے تو اس کیلئے 6ماہ پہلے تیاری کرنا ہوتی ہے،لگتا ہے ایل ڈی اے نے محکمہ موسمیات سے منظوری نہیں لی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ بھٹوں نے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عملدرآمد کرنا چھوڑ دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کے لیے درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے بتائے کہ  ایک ساتھ اتنے پراجیکٹس کیوں شروع ہیں؟الیکشن تو ہونے نہیں پھر کیا جلدی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس  میں لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے، لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پانی کو بچانے کیلئے کام کرنا ہوگا،10مرلے کے گھروں کی تعمیر میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی ہونا چاہئے،سرکاری وکیل نے کہاکہ عدالت  نے پہلے 1کنال کے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار دیئے تھے، عدالت نے کہاکہ اب آپ 10مرے کے گھروں کے نقشوں کی منظوری بھی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کیساتھ مشروط کریں۔ سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ آئندہ سماعت پر پروپوزل بنا کر عدالت میں پیش کریں،عدالت نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے،لندن میں سائیکل کرائے پر دینے کا کام شروع کیا گیا تھا،سردیوں کے 4ماہ میں آپ سائیکل کرائے پر یا ابتدا میں مفت بھی سہولت دی جاسکتی ہے،برطانیہ میں تو جج بھی سائیکل استعمال کرتے ہیں،یہ تجاویز ہیں اس پر غور کریں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ایسا مال روڈ پر شروع کیا گیا تھا،عدالت نے کہاکہ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہم ہائیکورٹ سے سول کورٹ جانے تک کتنی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں،ہم سائیکل کا استعمال کر سکتے ہیں،عدالت نے سموگ کیس پر کارروائی ملتوی کردی۔ اغوا برائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کربہن کی شادی کرادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بریانی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے دیا ویڈیو دیکھیںاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں منعقدہ ورلڈ کیپٹنز ڈے پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے بریانی سے متعلق سوال پر پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مئی، توشہ خانہ جعلسازی اوراقدام قتل سے متعلق 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »