اغوا برائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کربہن کی شادی کرادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) اغوا برائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کر بہن کی شادی کرادی اور ماں کو عمرے پر بھیجنے کا بھی انتظام کرلیا۔  جیو نیوز کے مطابق سینٹرل جیل کراچی میں قید اعجاز نے 23 پینٹنگزبنائی تھیں جن میں سے کچھ فن پارے آرٹس کونسل میں بھی رکھے گئے تھے۔ 25 برس کی سزا کاٹنے والے اعجاز نے فن پاروں کی فروخت سے 13 لاکھ روپے کمائے، ان پیسوں میں سے اعجاز نے 10 لاکھ ماں اور تین لاکھ بہن کو دیدیے۔

کراچی اغوا برائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کر بہن کی شادی کرادی اور ماں کو عمرے پر بھیجنے کا بھی انتظام کرلیا۔

جیو نیوز کے مطابق سینٹرل جیل کراچی میں قید اعجاز نے 23 پینٹنگزبنائی تھیں جن میں سے کچھ فن پارے آرٹس کونسل میں بھی رکھے گئے تھے۔ 25 برس کی سزا کاٹنے والے اعجاز نے فن پاروں کی فروخت سے 13 لاکھ روپے کمائے، ان پیسوں میں سے اعجاز نے 10 لاکھ ماں اور تین لاکھ بہن کو دیدیے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھا دیئےنئی دہلی : سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے مودی سرکار کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا اور بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی ماندہ قیدی بھی شامل ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھا دیئےنئی دہلی : سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے مودی سرکار کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا اور بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی ماندہ قیدی بھی شامل ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس  میں لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے، لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پانی کو بچانے کیلئے کام کرنا ہوگا،10مرلے کے گھروں کی تعمیر میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی ہونا چاہئے،سرکاری وکیل نے کہاکہ عدالت  نے پہلے 1کنال کے گھروں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار دیئے تھے، عدالت نے کہاکہ اب آپ 10مرے کے گھروں کے نقشوں کی منظوری بھی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کیساتھ مشروط کریں۔ سموگ کے تدارک سے متعلق کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ آئندہ سماعت پر پروپوزل بنا کر عدالت میں پیش کریں،عدالت نے کہاکہ اکتوبرسے مارچ تک سائیکلنگ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے،سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے،لندن میں سائیکل کرائے پر دینے کا کام شروع کیا گیا تھا،سردیوں کے 4ماہ میں آپ سائیکل کرائے پر یا ابتدا میں مفت بھی سہولت دی جاسکتی ہے،برطانیہ میں تو جج بھی سائیکل استعمال کرتے ہیں،یہ تجاویز ہیں اس پر غور کریں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ایسا مال روڈ پر شروع کیا گیا تھا،عدالت نے کہاکہ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہم ہائیکورٹ سے سول کورٹ جانے تک کتنی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں،ہم سائیکل کا استعمال کر سکتے ہیں،عدالت نے سموگ کیس پر کارروائی ملتوی کردی۔ اغوا برائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کربہن کی شادی کرادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جو روٹ جم گئے، انگلش ٹیم کی ڈبل سنچری کے بعد پیش قدمی جاریورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 35 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »