سمندری طوفان بلبل سے بنگلہ دیش اور بھارتی ریاستوں میں تباہی، 20 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکہ: سمندری طوفان بلبل نے بنگلہ دیش اور بھارتی ریاستوں میں تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے طوفان کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بھ

ی جاری ہے۔

سمندری طوفان بلبل کی وجہ سے بنگلہ دیش کی چٹا گانگ ائیرپورٹ اور بندرگاہوں پر روزمرہ معمولات معطل رہے جبکہ بھارت کی معروف ائیرپورٹ کلکتہ بھی بند رہی۔ تیز رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارشوں نے قریبی علاقوں میں تباہی مچا دی، گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور مختلف حادثات کے دوران بھارت میں بارہ جبکہ بنگلہ دیش میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔

بیس لاکھ سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی، طوفان کی وجہ سے چار ہزار گھروں کو نقصان پہنچا، بھارت میں سب سے زیادہ نقصان کلکتہ میں ہوا، جہاں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات درپیش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیج بنگال میں سمندری طوفان 'بلبل' سے متعدد ہلاکتیںسمندری طوفان 'بلبل' کے خلیج بنگال میں بنگلہ دیش اور انڈیا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں 15 افراد ہوگئے ہیں۔ لاکھوں افراد نے رات محفوظ مقامات پر گزاری پہلی بار اتنا خوںخوار بلبل دیکھا ہے بلبل کو تو بخش دو کوئی اور نام نہیں Bachpan mai kahni suni thi bulbul ki
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بلبل‘ سے بھارت اور بنگلادیش میں تباہیسمندری طوفان ’بلبل‘ سے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بلبل‘ سے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی,20افراد ہلاک, متعدد زخمیسمندری طوفان ’بلبل‘ سے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی,20افراد ہلاک, متعدد زخمی India Bangladesh Cyclones DeadlyStorm TorrentialRains People Killed Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، بنگلہ دیش میں طوفان سے 14 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: سمندری طوفان بلبل نے تباہی مچا دی، 6 افراد جاں بحق، 20 لاکھ نقل مکانی پر مجبورallah kar kary
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگر آپ کو سمندری غاروں میں نوکری کی پیشکش ہو تو...اگر آپ کو سمندری غاروں میں غوطہ خوری کی پیشکش ہو تو کیا آپ اسے قبول کر لیں گے؟ کینیڈا کی جل ہینرتھ نے یہ پیشکش قبول کی اور اب ان کے لیے یہ غاریں ’قدرتی میوزیم‘ کا درجہ رکھتی ہیں۔ My Passion , my profession. Love to dive ضرور oh no no ۔۔۔ ye kaam aisa hai k is k lye hr bar kisy muhtlif andaz mai teerna ( ghota ) parhta hai
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »