بھارت، بنگلہ دیش میں طوفان سے 14 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں طاقتور طوفان بلبل کی تباہ کاریاں جاری

بھارت کے شمال مشرقی علاقے اور بنگلہ دیش میں طاقتور طوفان کی وجہ سے 14افراد ہلاک جبکہ 20 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

بعد ازاں طوفان نے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کا رخ کیا جہاں بنگلہ دیش کی نیوز ایجنسی 'یونائیٹڈ نیوز' کے مطابق 7 افراد ہلاک ہوگئے۔بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر برائے ڈزاسٹر مینجمنٹ انعام الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے ساحلی علاقوں میں تقریباً 5 ہزار گھر طوفان سے تباہ ہوئے ہیں جبکہ کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی 3 کروڑ آبادی پر مشتمل ساحلی علاقے اور بھارت کے مشرقی علاقے میں اکثر طوفان آتے رہتے ہیں۔حالیہ دہائی میں آنے والے طوفانوں کی وجہ سے خلیج بنگال پر رہنے والے ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو بنگلہ دیش سے 15 سال بعد پیاز کا درآمدی آرڈر موصولپاکستان کو بنگلہ دیش سے 15 سال بعد پیاز کا درآمدی آرڈر موصول Pakistan Bangladesh Onions ExportOrder pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official 🤲
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

1971 کی پاک بھارت جنگ میں گوردوارہ کرتار پور تباہ ہونے سے کیسے بچا؟1971 کی پاک بھارت جنگ میں گوردوارہ کرتار پور تباہ ہونے سے کیسے بچا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئیگی: من موہن سنگھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھروں میں کام کرنیوالی خاتون کو بھارت بھر سے نوکری کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری پاکستان اور بھارت میں امن لا سکتی ہے: سنی دیولabhi to mujh pe ek hamlay ki koshish or hogi, jis k baad nuclear explosion hoga (jo Pakistan nahi karay ga, Relax!). Tum logon ka andar kabhi nahi badlay ga. KABHI NAHI. Agar india mn aman ki khwahish ho tu not with AYODHYAVERDICT. Hindu kabi muslaman ka bala nahi chahe ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک جوڑے کو سنگسار کردیا گیا لیکن ان کا جرم کیا تھا؟ افسوسناک خبرآگئیبنگلورو(ویب ڈیسک) بھارت میں برادری سے باہر اپنی پسند کی شادی کرنے والے ایک جوڑے کو 3 سال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »